اکرم خان درانی

Akram Khan Durrani

سابقہ وزیراعلی صوبہ خیبر پختونخوا ۔ وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے اٹھارویں وزیراعلی تھے۔ سیاسی تعلق جمعیت علماء اسلام فضل الرحمن گروپ سے ہے. تین مرتبہ صوبائی اسمبلی کیلیے منتخب ہونے والے اکرم درانی جمعیت کے پرانے رہنماؤں میں سے ایک ہیں- وہ 1988 میں جمعیت میں شامل ہوئے اور اس وقت سے اس کے ساتھ رہے ہیں- وہ 1997 میں مختصر عرصے کیلیے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اور جنگلات بھی رہے ہیں - ان کا خاندان سیاست میں پچھلی کئی پشتوں سے فعال ہے - انہوں نے خود سیاست کا آغاز پشتون قوم پرست طلبہ تنظیم پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن سے کیا تھا لیکن بعد میں اسلامی جماعتوں کی جانب راغب ہوئے-

'اکرم خان درانی' کی خبریں




اکرم خان درانی سے متعلقہ تصاویر

بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ .. بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم .. بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ .. بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ .. بنوں: وفاقی بزیر برائے ہاؤسنگ .. بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ .. بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ .. بنوں: وفاقی وزیر ہاؤسن اینڈ ورکس .. اسلام آباد، وزیر خزانہ سینیٹر .. اکرم خان درانی کی مزید تصاویر