Arbab Ghulam Rahim - Urdu News
ارباب غلام رحیم ۔ متعلقہ خبریں
ارباب غلام رحیم(پیدائش:1957ء) مسلم لیگ ق کے سیاسی شخصیت تھے بعد میںپاکستان مسلم لیگ (ہم خیال)میں شال ہوۓ وہ 2004ء سے 2007ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے۔ارباب غلام رحیم کا تعلق ضلع تھرپارکر کے سے ہے۔
-
فراڈ الیکشن کے خلاف جی ڈی اے اور اتحادی جماعتوں کی احتجاجی تحریک میں تیزی
جی ڈی اے کا اہم ترین اجلاس آج پیر صدرالدین شاہ راشدی کی رہائشگاہ پر طلب کرلیا گیا
جمعرات 22 فروری 2024 - -
جی ڈی اے والے اپنی زبان سنبھالیں ورنہ انہیں اسی زبان میں جواب دینے کا حق رکھتے ہیں ،شازیہ مری
جی ڈی اے انتخابات میں نمودار ہوتی ہے اور ہر مرتبہ انتخابات میں بری شکست سے دوچار بھی ہوتی ہے، بیان
منگل 20 فروری 2024 - -
Iجی ڈی اے کی طرف سے اپنے جلسوں میں پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف بات کرتے ہوئے اپنی زبانیں سنبھالیں ورنہ انہیں اسی زبان میں جواب دینے کا حق رکھتے ہیں،شازیہ مری
منگل 20 فروری 2024 - -
+پورے ملک سمیت سندھ بھر میں اور خاص طورپر تھرپارکر میں انتخابات میں کی جانے والی دھاندلیوں کا نوٹس لے کر اس میں دوبارہ انتخابات کرائے جائیں، جی ڈی اے
اتوار 18 فروری 2024 - -
موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سیاسی مینڈکوں پر زکام کی کیفیت ہے، سینیٹر وقار مہدی
سندھ کے عوام غوث علی شاہ ارباب رحیم،' لیاقت جتوئی کی اصلیت بخوبی جانتے ہیں، بیان
ہفتہ 17 فروری 2024 -
ارباب غلام رحیم سے متعلقہ تصاویر
-
�وری کے الیکشن میں جو جیتا ہے وہ حیران پریشان ہے اور جو ہارا یا جسے ہرایا گیا وہ سڑکوں پر ہے ، پیرصاحب پگارا
میں نے انتخابی مہم میں اسی لئے عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا مجھے علم تھا کہ نتائج کیا ہوں گے کیونکہ اڑھائی ماہ پہلے ہی سودا ہو چکا تھا اور رقم جہاں جہاں جانی تھی وہاں پہنچ چکی ... مزید
جمعہ 16 فروری 2024 - -
iہو سکتا ہے ایمرجنسی یا مارشل لاء لگ جائے، پیر پگاڑا
جمعہ 16 فروری 2024 - -
kسانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی، شازیہ مری
جمعہ 16 فروری 2024 - -
سانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی، شازیہ مری کا جی ڈی اے پر الزام
․ نتائج پر تحفظات کے باوجود ہم روڈ پر آکر احتجاج کرنے کے قائل نہیں، 2018 متنازع آر ٹی ایس نتائج بھی ہم نے تسلیم کیے،پریس کانفرنس
جمعرات 15 فروری 2024 - -
kسانگھڑ اور بدین میں بوگس ووٹنگ کروائی گئی، شازیہ مری
جمعرات 15 فروری 2024 - -
لطیف کھوسہ نے پیرپگارا کو عمران خان کا پیغام پہنچا دیا
عمران خان کی جانب سے 2022 میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ نہ دینے پر جی ڈی اے کا شکریہ بھی ادا کیا گیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 14 فروری 2024 -
-
الیکشن نتائج مسترد ،جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے ،16فروری کو حیدرآباد بائی پاس پر دھرنے کا اعلان
جب فیصلہ ہو چکا کہ سندھ پیپلز پارٹی کو دینا ہے تو یہ دو نشستیں بھی زرداری صاحب کو دے دیں،یہ اینٹی اسٹیٹ الیکشن تھا،پیرصاحب پگارا
پیر 12 فروری 2024 - -
جی ڈی اے نے الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کی کال دیدی
پہلے مرحلے میں جمعہ حیدرآباد بائے پاس پر دھرنا دیا جائے گا دھرنے میں شرکت کے لیے دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کیے جائیں گے،پیرپگارا
پیر 12 فروری 2024 - -
جی ڈی اے نے اس فراڈ الیکشن کو یکسر مسترد کردیا
بہت جلد اپنا آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرینگے،پارٹی رہنماء
جمعہ 9 فروری 2024 - -
جی ڈی اے نے فراڈ الیکشن کویکسر مسترد کردیا
جی ڈی اے بہت جلد اپنا ا ئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
جمعہ 9 فروری 2024 - -
مہیش کمار ملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
اس فراڈ الیکشن کو یکسر مسترد کرتے ہیں، جلد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرینگے، جی ڈی اے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
مہیش کمارملانی دوسری بار جنرل نشست جیتنے والے اقلیتی رکن بن گئے
جمعہ 9 فروری 2024 - -
حلقہ این اے-215تھرپارکر -2سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارمہیش کمار ملانی 1لاکھ32ہزار61ووٹ لے کر کامیاب قرار
جمعہ 9 فروری 2024 - -
پشاور،حلقہ پی کے75پر امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کا امکان
پیر 22 جنوری 2024 -
Latest News about Arbab Ghulam Rahim in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Arbab Ghulam Rahim. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ارباب غلام رحیم کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ارباب غلام رحیم کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
ارباب غلام رحیم سے متعلقہ مضامین
ارباب غلام رحیم سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.