Attack On Bacha Khan University - Urdu News
چارسدہ یونیورسٹی حملہ ۔ متعلقہ خبریں
چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر نامعلوم حملہ آوروں نے بدھ 20 جنوری کو حملہ کر دیا.حملہ آور یونیورسٹی کے عقب میں موجودگنے کے کھیتوں اور دھند کا سہارالے کریونیورسٹی میں داخل ہوئے .
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگرد حملے میں 18طلباء سمیت 20افراد کے شہید اور 11کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی حملے میں ملوث دہشتگردوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کے حوالے سے اہم معلومات ملی ہیں ، دہشت گردو ں کے پاس افغان سمیں تھیں ا ور دستی بم بھی تھے، دہشت گرد حملے کے د وران بھی ٹیلی فون کالیں کرتے رہے، دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے، ہلاک دہشتگردوں کے فنگر پرنٹس لے لئے ہیں اور اس حوالے سے نادرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں ، فوج موقع پر پہنچی تو چاروں دہشتگرد زندہ تھے، آپریشن ضرب عضب شروع ہونے کے بعد سر حد پار چلے جانے والے دہشتگرد ا ب وہاں سے کارر وائیاں کر رہے ہیں.دہشتگردی کے اس واقعہ میں 18 طالب علم اور 2سٹاف کے ارکان شہید ہوئے جب کہ گیارہ افراد زخمی ہو گئے ۔اس حملہ میں 4 دہشتگردوں نے کارروائی کی چاروں کو ہاسٹل کی چھت اور سیڑھیوں پر مارا گیا۔ دہشتگردوں سے دو موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں جن سے زیادہ سے زیادہ ڈیٹا حاصل کیا جا چکا ہے ۔
-
صوبائی جنرل سیکرٹری اے این پی حسین شاہ خان یوسفزئی سے جنرل سیکرٹری اے این پی سندھ یونس بونیری کی قیادت میں رہنماؤں کی ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
انٹرا پارٹی انتخابات، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی کونسل کا اجلاس کل ہوگا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
اپریل میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ سندھ میں43اعشاریہ5ڈگری جبکہ کم سے کم تین اعشاریہ دو ڈگری چترال میں ریکارڈ کیا گیا.ماہانہ موسمیاتی سمری
میاں محمد ندیم ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
اپریل 2024 میں 17 نئے موسمی ریکارڈ قائم ہوئے،محکمہ موسمیات کی جاری کردہ ماہانہ موسمیاتی سمری
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
دہشتگرد اتنے مضبوط ہوگئے ہیں کہ اب تو جج بھی اغوا ہورہے ہیں، میاں افتخارحسین
جمعرات 2 مئی 2024 -
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ تصاویر
-
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی نئی صوبائی کابینہ کا اجلاس، تنظیمی معاملات سمیت مختلف امور پر گفتگو
جمعرات 2 مئی 2024 - -
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے سات مغوی مزدور 38دن بعد رہا کردئیے گئے
بدھ 1 مئی 2024 - -
دکی کول مائنز ایریا سے اغواء ہونے والے 7مغوی مزدور 38دن بعد رہا
بدھ 1 مئی 2024 - -
دکی کول مائنز ایریا سے اغوا ہونے والے 7مغوی مزدور 38دن بعد رہا
رہا ہونے والے مزدوروں کا دکی پہنچنے پر استقبال کیا گیا،چائے پارٹی بھی دی گئی
بدھ 1 مئی 2024 - -
انٹرا پارٹی انتخابات عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کیلئینئی کابینہ تشکیل دے دی گئی
بدھ 1 مئی 2024 - -
میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر منتخب، حسین شاہ خان یوسفزئی صوبائی جنرل سیکرٹری ہوں گے
بدھ 1 مئی 2024 -
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
منگل 30 اپریل 2024 - -
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان
منگل 30 اپریل 2024 - -
پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، اسمگل شدہ سامان بر آمد
پیر 29 اپریل 2024 - -
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
پیر 29 اپریل 2024 - -
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
پیر 29 اپریل 2024 - -
پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، مسافر کوچ سے بھاری مقدار میں غیر قانونی سامان برآمد ،عملہ گرفتار
پیر 29 اپریل 2024 - -
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، بالائی/وسطی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
اتوار 28 اپریل 2024 - -
کمشنر لورالائی کی صدارت میں مختلف سرکاری محکموں کے سربراہان کا اجلاس
موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہوم سولر سسٹم شروع کر رہی ہے فیل حال لورالائی ڈویژن میں 1900 سے زائد گھروں کو یہ سہولت مہیا کی، محمد نعیم
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
&کہ ٹیچنگ ہسپتال میں آ ئسی یو مکمل ہیں بقیہ کام ایک مہینہ تک تعمیر کریں گے، کمشنر لورالائی
جمعرات 25 اپریل 2024 -
Latest News about Attack On Bacha Khan University in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Attack On Bacha Khan University. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چارسدہ یونیورسٹی حملہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ مضامین
-
عجائب گھروں کی دنیا
-
خان سرفراز خان یونیورسٹی چکوال
میاں نواز شریف کی موٹر وے ،راجہ پرویز اشرف کی مندرہ چکوال سوہاوہ دورویہ سڑکیں۔تاج برطانیہ کی ریلوے لائن اور خان سرفراز خان کے دیئے گئے کالج کے تحفے کے علاوہ اہل چکوال کو ملا ہی کیا ہے
-
بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی
پاک فوج کے دہشت گردی کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب “ نے دہشت گردی کی کمر توڑ دی ہے اور ان کے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو بڑی حد تک غیر موثر بنا دیا ہے لیکن باچا خان یونیورسٹی چار سدہ پر حملے سے یہ واضح ہو جاتا ..
-
دہشت گردی کے خطرات اور تعلیمی ادارے
پشاور اے پی ایس اور باچا خان یونیورسٹی میں بچوں کے بیہمانہ قتل عام کے بعد پورے ملک کے تعلیمی ادارے غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ کیونکہ عوام تعلیم اداروں کی حفاظت کے حوالے سے حکومت کی کارکردگی سے مکمل طور ..
مزید مضامین
چارسدہ یونیورسٹی حملہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.