آزاد کشمیر

Azad Kashmir

آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔

'آزاد کشمیر' کی خبریں




'آزاد کشمیر' سے متعلقہ کالم




آزاد کشمیر سے متعلقہ تصاویر

اٹک، آرمی چیف جنرل قمر جاوید .. مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر .. لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین .. اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر .. مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار .. مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار .. مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار .. راولا کوٹ: صدر آزاد کشمیر سردار .. مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری .. آزاد کشمیر کی مزید تصاویر

آزاد کشمیر سے متعلقہ ویڈیوز

Army Chief Qamar Javed Bajwa Visits Azad Kashmir Boating in Azad Kashmir President Azad Kashmir Sardar Masood Khan visits mausoleum .. Indian firing in Kotli Azad Kashmir - 92NewsHD Unprovoked Indian firing near LoC in Azad Kashmir - .. PM Azad Kashmir spends a busy day in Lahore آزاد کشمیر کی مزید ویڈیوز

'آزاد کشمیر' سے متعلقہ مضامین