Azad Kashmir - Urdu News
آزاد کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
آزاد کشمیر ریاست جموں و کشمیر کا وہ حصہ ہے جو اس وقت پاکستان کے زیر انتظام ہے۔ اس کا باقاعدہ نام ریاست آزاد جموں و کشمیر ہے۔ یہ علاقہ 13،300 مربع کلومیٹر (5،135 مربع میل) پر پھیلا ہے۔ آزاد کشمیر کا دارالحکومت مظفرآباد ہے اور ریاست آزاد جموں و کشمیر کی آبادی اندازا 40 لاکھ ہے۔ آزاد کشمیر میں 10 اضلاع، 19 تحصیلیں اور 182 یونین کونسلیں ہیں۔ آزاد کشمیر کے میرپور ڈویژن میں ضلع باغ، ضلع بھمبر، ضلع پونچھ، ضلع سدھنوتی، ضلع کوٹلی، ضلع مظفر آباد، ضلع میر پور، ضلع نیلم، ضلع حویلی اور ضلع ہٹیاں شامل ہیں۔
-
ای سی سی نے پاسکو کا گندم خریداری کا ہدف 4 لاکھ میٹرک ٹن بڑھا دیا
منگل 7 مئی 2024 - -
سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے افسران کے خلاف انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
منگل 7 مئی 2024 - -
پر امن احتجاج کرنا عوام کا بنیادی حق ہے، شاہ غلام قادر
منگل 7 مئی 2024 - -
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
بھارتی حکام نے اختلاف رائے کو کچلنے کے لئے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کیا ہے ‘ دلی تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرے، کالعدم سیاسی ... مزید
میاں محمد ندیم پیر 6 مئی 2024 - -
ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام شہداء بالاکوٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام
پیر 6 مئی 2024 -
آزاد کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
ایس آئی ایف سی کے پروگرام گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت پلانٹ فار پاکستان مہم کا آغاز
منصوبے کے پہلے مرحلے میں مون سون کے دوران وسیع پیمانے پر شجرکاری کی جائے گی
پیر 6 مئی 2024 - -
پاکستان بیت المال کےویمن ایمپاورمنٹ سنٹرزخواتین کو با اختیار اور کامیاب زندگی کے راستے پر گامزن کرنے میں مصروفِ عمل
پیر 6 مئی 2024 - -
آزاد کشمیر بارے بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر خارجہ
بھارت کشمیریوں کو اپنی سرزمین میں ایک بے اختیار کمیونٹی میں تبدیل کرنے کے لئے کوششیں اور کشمیری عوام کو منظم طریقے سے ان کے بنیادی حقوق اور آزادی سے محروم کر رہا ہے، اسحق ... مزید
پیر 6 مئی 2024 - -
969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ معائنے کیلئے بند کردیا گیا ہے جس کا تخمینہ مرمت 500 ارب روپے ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
اتوار 5 مئی 2024 - -
پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، فاروق عبداللہ کا بھارتی وزیر راج ناتھ کو انتباہ
اتوار 5 مئی 2024 - -
�یگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ معائنے کیلئے بند کردیا گیا جس کا تخمینہ مرمت 500 ارب روپے ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر
اتوار 5 مئی 2024 -
-
اشرف صحرائی شہید کو تیسرے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت، پونچھ اور دیگر اضلاع میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری ، متعدد افراد گرفتار
اتوار 5 مئی 2024 - -
دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کی جانب سے حریت رہنمااشرف صحرائی کو تیسرے یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش
اتوار 5 مئی 2024 - -
شہیداشرف صحرائی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مظفر آباد میں ریلی کا اہتمام
اتوار 5 مئی 2024 - -
اسلامی تعاون تنظیم کاکشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ
اتوار 5 مئی 2024 - -
علما کرام معاشرے میں اتحاد و یکجہتی پیدا کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں،وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا سیمینار سے خطاب
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
معاشرے میں انصاف کی فراہمی،آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے وکلاء کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
یو این ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ہندوستان کا توسیع پسندانہ، ہندوتوا ایجنڈا عالمی امن اور سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا ہے، راجہ محمد سجاد
جمعہ 3 مئی 2024 - -
سوشل پروٹیکشن آرڈیننس کی منظوری پسے ہوئے طبقات کے احساس محرومی کے خاتمے کیلئے اہم قدم ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Azad Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Azad Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آزاد کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آزاد کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
آزاد کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
عالمی یوم سیاحت اور پاکستان میں سیاحت کو درپیش مسائل ۔۔۔۔۔
ملک کے دیگر مقامات پر بھی حکومت کی جانب سے نئے ریزارٹس کا قیام اور پختہ سڑکوں کی تعمیر جاری ہے
-
صنف نازک پر بڑھتا تشدد لمحہ فکریہ
ایک سال کے دوران عورتوں پر تشدد و عصمت دری کے 25 ہزار سے زائد کیس درج ہوئے
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
مودی کی عالمی دہشت گردی
”کرونا“ کی آڑ‘میں قتل و غارت اور خواتین کی آبرو ریزی معمول بن چکی ہے
-
گجر ہزارہ کا قدیم واسی
"گجر" پانچ ہزار سال کا ایک انتہائی قدیم اور سب سے بڑا خانہ بدوش قبیلہ ہے۔ ۔ جس کی جڑیں مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا میں ملتی ہیں،، ایسی ہزاروں جگہ موجود ہیں۔
مزید مضامین
آزاد کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.