Begum Ishrat Ashraf - Urdu News
بیگم عشرت اشرف ۔ متعلقہ خبریں
جنوبی پنجاب کے آخری ضلع رحیم یار خان کے مضافاتی گاؤں سے تعلق ہے۔ یہ گوجر خاندان کے سیاستدان چوہدری محمد جعفر اقبال کی اہلیہ ہیں۔ ان کی بیٹی زیب جعفر پنجاب اسمبلی کی رُکن اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی مشیر (ایڈوائزر) ہیں۔بیگم عشرت اشرف مسلم لیگ ن کی ایم،این،اے ہیں۔ آپ بڑے رہائشی گھر، کمرشل، صنعتی اور زرعی اثاثہ جات کی مالک ہیں جو ان کو وراثت میں ملے۔ لیکن انھوں نے صرف ان اثاثوں کی قیمت ظاہر کی ہے جو خود خریدے ہیں۔ لندن میں ۹۰؍ لاکھ روپے کا رہائشی اپارٹمنٹ ہے۔ ۱۰۰؍تولہ سونا بھی رکھتی ہیں جس کی مالیت ایک کروڑ سے زائد ہے۔ وراثتی اثاثوں کی ملکیت کی وجہ سے پاکستان کی امیر ترین خواتین میں دوسرے نمبر پر ہیں۔
-
�) عوامی امنگوں کی ترجمان جماعت ہے،حکومت مہنگائی،بے روزگاری کاخاتمہ کرنے کا پختہ عزم رکھتی ہے،چودھری جعفراقبال
قائداعظم اور علامہ اقبال نے قیام پاکستان کیلئے انتھک محنت کی،اس وقت بھی ملک کی تعمیر وترقی قومی یکجہتی وقت کی اہم ضرورت ہے،بیگم عشرت اشریف مسلم لیگی رہنما
اتوار 24 مارچ 2024 - -
نوازشریف کی قیادت میںمریم نواز پنجاب کو مثالی صوبہ بنائیں گی،چودھری جعفراقبال
گڈگورننس یقینی بنانے سمیت عوامی محرومیوں کاازالہکرکے دم لیں گی،ملکی تعمیر وترقی اور عوامی خوشحالی کے ویژن کی تکمیل یقینی بنانے کا وقت آ گیا ہے،سنیئر رہنما مسلم لیگ(ن) ... مزید
بدھ 20 مارچ 2024 - -
قائد مسلم لیگ(ن)نوازشریف محسن پاکستان ہیںاُن کی قیادت بحرانوں سے نجات دلائیںگے، چودھری جعفراقبال
ملکی تعمیر وترقی اور عوامی خوشحالی کے ویژن کی تکمیل یقینی بنانے کا وقت آ گیا ہے،سنیئر رہنما مسلم لیگ(ن) اسلام آباد
پیر 18 مارچ 2024 - -
شہبازشریف کا وزیراعظم بننا ملک کیلئے خوش آئند ہے،چودھری جعفراقبال
انشاء اللہ ٹیم ورک سے بحرانوں کوجڑ سے اکھاڑ کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریںگے،بیگم عشرت اشرف
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری کردی
جمعرات 22 فروری 2024 -
بیگم عشرت اشرف سے متعلقہ تصاویر
-
صوبائی اسمبلی پنجاب کیلئے خواتین کی42مخصوص و 5اقلیتی نشستوں کا نوٹیفیکیشن جاری
جمعرات 22 فروری 2024 - -
پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری ، مسلم لیگ (ن) کو36خواتین ، 5اقلیتی نشستیں مل گئیں
پیپلز پارٹی کو خواتین کی 3،مسلم لیگ (ق) کو 2،استحکام پاکستان پارٹی کو ایک مخصوص نشست حاصل ہوئی ہے‘ نوٹیفکیشن
جمعرات 22 فروری 2024 - -
جب سڑکوں پر آؤں گا تو اپنے زور بازو پر آؤں گا
ایک کے بعد دوسرا الیکشن بھی متنازع ہوتو پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی بتائے جب حکومت بنا رہے تھے تو دھاندلی نہیں تھی آج دھاندلی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 فروری 2024 - -
الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جمعرات 22 فروری 2024 - -
مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کی کم از کم 30مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کی کم ازکم 30مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
ہفتہ 10 فروری 2024 -
-
مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کی کم از کم 30 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
ْالیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کیلئے 58 خواتین کے ناموں پر مشتمل ترجیحی فہرست جمع کروائی گئی
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
مسلم لیگ ن امیدوار کامیابی حاصل کرکے عوامی توقعات پرپورااتریں گے،چوہدری جعفر اقبال
ہفتہ 27 جنوری 2024 - -
(ن) لیگ نے تمام ڈویژنوں اور اضلاع کے مقامی سطح کے تنازعات نمٹانے کیلئے ''ڈسپیوٹ ریزولوشن'' کمیٹیاں قائم کر دیں
جمعرات 25 جنوری 2024 - -
لاہور ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت پارٹی رہنما ئوں کا اہم اجلاس ،
بدھ 24 جنوری 2024 - -
مخالفین جتنی مرضی کوششیں کر لیں بدترین شکست ان کا مقدر بن چکی ہے ،مریم اورنگزیب
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
میاں نواز شریف وزیراعظم منتخب ہو کر ملک کو ترقی یافتہ بنائیں گے،بیگم عشرت اشرف
بدھ 10 جنوری 2024 - -
مخالفین جتنا مرضی زور لگا لیں ن لیگ ہی بھاری مینڈیٹ حاصل کرے گی ، مریم اور نگزیب
نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنیں گے خواتین کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں ،جائز مقام دیں گے، سابق وزیر اطلاعات
اتوار 31 دسمبر 2023 - -
ن لیگ نے قومی و پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی
قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 20،پنجاب اسمبلی کی نشستوں کیلئی58 نام الیکشن کمیشن کو جمع کرائے گئے ہیں
اتوار 24 دسمبر 2023 -
Latest News about Begum Ishrat Ashraf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Begum Ishrat Ashraf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بیگم عشرت اشرف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ بیگم عشرت اشرف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
بیگم عشرت اشرف سے متعلقہ مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.