اعتزاز احسن

Chaudhry Aitzaz Ahsan

پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاء چودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ء کو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور میں زیر تعلیم رہے۔ بعد ازاں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے ۔ کیمبرج سے واپسی پر اعتزاز احسن نے سی ایس ایس کے امتحان میں شرکت کی ۔ انہوں نے اس وقت کے فوجی ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کی حکومت کے خلاف شدید تنقید کی ۔ پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے اور واحد طالب علم تھے جنہوں نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے کے باوجود ملازمت حاصل کرنے سے انکار کر دیا ۔ان کا موقف تھا کہ وہ کسی فوجی حکومت میں ملازمت نہیں کر سکتے۔

'اعتزاز احسن' کی خبریں




'اعتزاز احسن' سے متعلقہ کالم




اعتزاز احسن سے متعلقہ تصاویر

لاہور، پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام .. لاہور: اپوزیشن لیڈر سید خورشید .. لاہور: پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام .. لاہور، پیپلز پارٹی کے چئیرمین .. لاہور، بیرسٹر اعتزاز احسن سپریم .. کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے رہنماء .. اسلام‌آباد، پیپلز پارٹی کے .. اسلام‌آباد، سینیٹر اعتزاز احسن .. اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب .. اعتزاز احسن کی مزید تصاویر

اعتزاز احسن سے متعلقہ ویڈیوز

11 Hour Chaudhry Aitzaz Ahsan Exclusive 30th July 2015 اعتزاز احسن کی مزید ویڈیوز

'اعتزاز احسن' سے متعلقہ مضامین