Election - Urdu News
الیکشن ۔ متعلقہ خبریں
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
عوام نے 8 فروری کو اپنا مینڈیٹ ببانگ دہل دیا تھا، لیکن 9 فروری کو دھاندلی کی گئی، حکومت کی عہدے بانٹنے کی کوئی قانونی یا اخلاقی حیثیت نہیں ہے، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سردار ... مزید
ثنااللہ ناگرہ پیر 18 مارچ 2024 - -
اور پیپلز پارٹی کی حکو متیں عوام کو 300یونٹ تک مفت بجلی فراہمی کا آغاز کریں،نصر اللہ رند ھاوا
جماعت اسلامی آئی ایم ایف کی شرائط کے ذریعے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے اقدامات کی شدید مخالفت کریگی،ھاندلی کے نتیجہ میں بننے والی حکومت سے ہرگز توقع نہیں کہ ملک کے مسائل ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
سینیٹ انتخابات 2024ء کیلئے الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے ایپلٹ ٹریبیونلز تشکیل دیدیئے گئے
پیر 18 مارچ 2024 - -
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
پیر 18 مارچ 2024 - -
پشاور ، سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہو گیا
پیر 18 مارچ 2024 -
الیکشن سے متعلقہ تصاویر
-
رمضان پیکیج کے تحت ساڑھی8ارب روپے تقسیم کیے جائینگے،مزمل اسلم
پاکستان مہنگائی کے بدترین دورسے گزررہاہے،متوسط طبقہ غربت کے لکیر سے مسلسل نیچے جار ہا ہے،پچھلے ایک ہفتہ میں مہنگائی میں 33فیصداضافہ ہوا ، مشیر خرانہ خیبر پختونخوا کی ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
پیر 18 مارچ 2024 - -
فیصل واوڈا قابل احترام ہیں، ناصر حسین شاہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ کا پی بی 50 قلعہ عبداللّٰہ میں دوبارہ الیکشن کا حکم
پیر 18 مارچ 2024 - -
ژ*سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنا چاہیے ۔امیر مولانا عبدالواسع
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جیالے کارکنوں کو ٹکٹ دیا ہے،سید ناصرحسین شاہ
پیر 18 مارچ 2024 -
-
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے ہمیشہ جیالے کارکنوں کو ٹکٹ دیا ہے، سید ناصرشاہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
زین قریشی کو سنی اتحاد کونسل کا پارلیمانی لیڈر بنانے کے معاملہ پر سپیکر آفس نے اٹارنی جنرل سے قانونی رائے مانگ لی
پیر 18 مارچ 2024 - -
سینٹ الیکشن: لاہور سے 12 نشستوں پر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا پہلا مرحلہ
پیر 18 مارچ 2024 - -
الیکشن کمیشن نے سینیٹ نشستوں پر کاغذات نامزدگی کو مسترد یا منظور کرنے کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے ایپلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئے
پیر 18 مارچ 2024 - -
ایک دن سب عوام پھٹ پڑیں گے،سابق وزیراعظم
الیکشن ٹھیک نہیں ہوئے،انہیں الیکشنز کو لے کر عوام ایک دن پھٹ پڑیں گے،رزلٹ کو قبول نہیں کیا جارہا ،الیکشن متنازع ہوچکے ہیں،شاہدخاقان عباسی اس جھگڑے کا حل یہی ہے کہ سپریم ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
ذ*آئی ایم ایف کا مزید دبائو ملک اور قوم کیلئے نیک شگون نہیں: سراج الحق
حکمران اشرافیہ اپنا پروٹوکول اور مراعات کم کرے ، غیر ترقیاتی اخراجات پر قابو پایا جائے -حکمران غریبوں کا خون نچوڑنا بند کریں، امیر جماعت اسل امی کا ملتان میں کنونشن سے ... مزید
پیر 18 مارچ 2024 - -
سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل
پیر 18 مارچ 2024 - -
عام انتخابات میں حصہ لینے اور کامیاب ہونے والے امیدوار 30 روز کے اندر فارم سی پر اپنے انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کرائیں، الیکشن کمیشن
پیر 18 مارچ 2024 - -
سنی اتحاد کونسل سے اتحاد درست فیصلہ تھا، بیرسٹر گوہر
ہمیں لیول پلینگ فیلڈ نہ دینے کی ذمے داری الیکشن کمیشن پرعائد ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 18 مارچ 2024 -
Latest News about Election in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Election. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
الیکشن سے متعلقہ مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
نوازشریف کی شرافت، متانت،بردباری،معاملہ فہمی بزلہ سنجی،حاضر دماغی ،نوجوانوں کی حوصلہ افزائی،سیاسی بصیرت اور محفل کو خوشگوار رکھنے کیلئے فقرہ بازی نے پورے ہال کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
سیاست سے مخصوص خاندانوں کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے نظام کی تبدیلی ناگزیر ہو گئی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
مزید مضامین
الیکشن سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.