Electricity - Urdu News
بجلی ۔ متعلقہ خبریں
-
آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات کے پیش نظر صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
چمن میں ڈیم ٹوٹنے سے کئی علاقے ڈوب گئے، متعدد مکانات بہہ گئے
محمد علی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری و آﺅٹ سورسنگ کے عمل کو تیز کیا جائے ‘ تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے انتظامی امور کی بہتری کیلئے نجی شعبے کے ماہرین کی معاونت لی جائے.وزیراعظم ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 - -
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہوں کہ بہت ہوگیا، سب کواپنی آئینی پوزیشن پر واپس جانا پڑے گا، سہارا دینے اور لینے والوں کو ایکسپوز کریں۔ نومنتخب امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اپریل 2024 - -
،ْآسمانی بجلی چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں کے باعث خواتین سمیت 17افراد جاں بحق جبکہ 9سے زائد زخمی
جمعرات 18 اپریل 2024 -
بجلی سے متعلقہ تصاویر
-
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کا لاہورپریس کلب صحافی کالونی ہربنس پورہ کا دورہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ضروری مرمت اور ناگزیر وجوہات کی بناء پر بجلی بند رہے گی، پیسکو
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بجلی چوری کارخانہ دار کرتا ہے عام صارف نہیں، پشاور ہائیکورٹ
بجلی چوری میں ملوث لوگوں پر ہاتھ ڈالیں ،ان پر آپ ہاتھ نہیں ڈالتے، تکلیف عوام کو دے رہے ہیں، جسٹس شکیل احمد
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
صحافی کالونی فیزٹو کے حوالے سے کام جاری ہے ، جوبھی حقدار ہے اسے چھت ملے گی‘وزیر اطلاعات پنجاب
جمعرات 18 اپریل 2024 -
-
آئیسکو نے (کل) جمعہ کیلئے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مسلسل 6روز سے جاری موسلادھار طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے
آسمانی بجلی گرنے اور چھتیس گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے صوبے کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بارشوںسے صوبہ کے مختلف علاقوںمیں کیسکوکے برقی تنصیبات اور کھمبوں کو نقصان پہنچا، کیسکو
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اسی شہر کا باسی ،مسائل کا اندازہ ہے ،سینیٹ میں وفاق سے منسلک تمام مسائل اجاگر کر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائوں گا،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پشاور ہائیکور ٹ میں متنی کے گاوئں کی بجلی کاٹنے کے خلاف دائر درخواست پر پیسکو سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے سناعت 30 اپریل تک ملتوی کردی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان جمہوری پارٹی کا مشاورتی اجلاس ، ملکی سیاسی صورتحال پر غور
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ایکسیئن شالیمار کی بڑی کارروائی، لاکھوں روپے کی بجلی چوری میں ملوث پتھر فیکٹری پکڑی گئی، ملزم گرفتار
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،18 ملزمان گرفتار
جمعرات 18 اپریل 2024 -
Latest News about Electricity in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Electricity. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
بجلی سے متعلقہ مضامین
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
جماعت اسلامی کا اب جاگ میرے لاہور”روڈ کارواں“
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
شفاف انتخابات کے انعقاد میں اپوزیشن کا تعاون ناگزیر
قومی اتفاق رائے سے ہی درپیش مسائل سے چھٹکارہ حاصل ہو گا
مزید مضامین
بجلی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.