فاٹا

Federally Administered Tribal Areas (FATA)
پاکستان کے قبائلی علاقہ جات چاروں صوبوں سے علیحدہ حیثیت رکھتے ہیں اور یہ وفاق کے زیر انتظام ہیں۔ قبائلی علاقہ جات 27 ہزار 220 مربع کلومیٹر کے علاقے پر پھیلے ہوئے ہیں جو صوبہ سرحد سے منسلک ہیں۔ مغرب میں قبائلی علاقہ جات کی سرحد افغانستان سے ملتی ہیں جہاں ڈیورنڈ لائن انہیں افغانستان سے جدا کرتی ہے۔ قبائلی علاقہ جات کے مشرق میں پنجاب اور صوبہ سرحد اور جنوب میں صوبہ بلوچستان ہے۔ 2000ء کے مطابق قبائلی علاقہ جات کی کل آبادی 33لاکھ 41 ہزار 70 ہے جو پاکستان کی کل آبادی کا تقریبا 2 فیصد بنتا ہے۔

'فاٹا' کی خبریں




'فاٹا' سے متعلقہ کالم




فاٹا سے متعلقہ تصاویر

ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا .. ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا .. ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا .. ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا .. ٹانک: ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ فاٹا .. پشاور: جماعت اسلامی فاٹا کے امیر .. پشاور: جے یو آئی فاٹا کے امیر .. اسلام آباد: فاٹا کے رکن قومی .. پشاور: آویئر گرل تنظیم کے زیر .. فاٹا کی مزید تصاویر


'فاٹا' سے متعلقہ مضامین