فردوس عاشق اعوان

Firdous Ashiq Awan

پاکستان کی وفاقی وزیرِاطلاعات، سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ دہقانی لہجے میں بے تکان گفتگو کرنے کے حوالے سے جانی جاتی ہیں۔ فاطمہ جناح میڈیکل کالج فار ویمن سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے اپنا پہلا الیکشن سابق سپیکر قومی اسمبلی امیر حسین کے مقابلے میں جیتا تھا۔ ان کے پاس زرعی اراضی، گھر، گاڑی، تقریباً ۳ کروڑ روپے کی جیولری ہے۔ ایک کروڑ تیرہ لاکھ روپے بینک میں ہیں۔ پہلے مسلم لیگ ق میں تھیں، اب پیپلزپارٹی میں پڑائو ہے۔ اقتدار اور طاقت کا حصول ہمیشہ مطمح نظر رہا ہے، اِس لیے ہر پارٹی میں جگہ بنا لیتی ہیں۔

'فردوس عاشق اعوان' کی خبریں




فردوس عاشق اعوان سے متعلقہ تصاویر

وزیر آباد: مسلم ہینڈز انٹر نیشنل .. سیالکوٹ، پیپلز پارٹی رہنما فردوس .. سیالکوٹ، سابق وفاقی وزیر فردوس .. سیالکوٹ، وفاقی وزیر نیشنل سروسز .. لاہور: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات .. اسلام‌آباد، وفاقی وزیراطلاعات .. اسلام‌آباد،وفاقی وزیراطلاعات .. فردوس عاشق اعوان کی مزید تصاویر

فردوس عاشق اعوان سے متعلقہ ویڈیوز

Hasb e Haal - 18 May 2017 - Azizi as Firdous Ashiq .. Hasb e Haal 21 May 2016 Azizi as Firdous Ashiq Awan .. Hasb e Haal 21 May 2016 - حسب حال - Azizi as .. Mazaaq Raat 02 April 2016 - Firdous Ashiq Awan and .. Seedhi Baat Firdous Ashiq Awan Exclusive Interview .. Firdous Ashiq Awan Rana Sanaullah Par Baras Pary فردوس عاشق اعوان کی مزید ویڈیوز