فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ

Firing in Florida Night Club

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے پچاس سے زائد افراد کو 11 اور 12 جون کی درمیانی شب ہلاک کر دیا گیا، حملہ آور کا نام عمر متین ہے، اور وہ امریکہ کے شہر نیویارک میں پیدا ہوا، جبکہ اسکے والدین کا تعلق افغانستان سے ہے۔ عمر متین پر پہلے بھی دہشت گردوں سے روابط کے سلسلے میں متعدد مرتبہ تفتیش ہو چکی ہے، لیکن ٹھوس ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے وہ ہمیشہ بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔

'فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ' کی خبریں




فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ سے متعلقہ تصاویر

اورلینڈو، پاکستانی سفیر اعزاز .. فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ کی مزید تصاویر


'فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ' سے متعلقہ مضامین