Gas Crisis - Urdu News
گیس بحران ۔ متعلقہ خبریں
-
پشاور ، بیشتر علاقوں میں سوئی گیس بحران تھمنے کا نام نہیں لے رہا
پیر 4 مارچ 2024 - -
سینیٹر مشتاق احمد کا چیف الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
الیکشن کمیشن عوام سے معافی مانگے۔ یہ ایک جعلی الیکشن تھا جس کے نتیجے میں جعلی حکومت بنے گی۔ الیکشن کمیشن غداری کا مرتکب ہوا۔سینیٹر مشتاق احمد
مقدس فاروق اعوان منگل 20 فروری 2024 - -
پشاور کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس بحران ‘ عوام کو مشکلات
جمعہ 9 فروری 2024 - -
جماعت اسلامی ووٹرز کیلئے بہترین چوائس ہے ‘ مشتاق احمد
ترازو نشان قومی امن استحکام خوشحال اور آئین و قانون کی حکمران کا نشان ہے‘ صوبائی امیر جماعت اسلامی کا خطاب
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
جماعت اسلامی ووٹرز کیلئے بہترین چوائس ہے ‘ مشتاق احمد
ترازو نشان قومی امن استحکام خوشحال اور آئین و قانون کی حکمران کا نشان ہے‘ صوبائی امیر جماعت اسلامی کا خطاب
جمعہ 2 فروری 2024 -
گیس بحران سے متعلقہ تصاویر
-
8 فروری ووٹ کی طاقت سے اشرافیہ سے نجات کا دن ہوگا،حافظ محمد نوید اعوان
منگل 23 جنوری 2024 - -
بجلی اور گیس بحران نے عوام کا جینامحال کردیا ہے، قاضی فیض رسول
پیر 22 جنوری 2024 - -
/ن لیگ پی پی ایک ہیں، پی ڈی ایم حکومت میں بھی اکٹھے اقتدارکے مزے لوٹے اورملک کو کنگال وعوام کوبدحال کردیا،محمد حسین محنتی
T انکی وجہ سے آج وطن عزیز 65ہزارارب روپے سے زید کا مقروض ہے، مہنگائی وآئی ایم ایف کے ایجنٹوں سے نجات کا واحد حل مخلص ودیانتدار قیادت ہے عوام 8فروری کو ترازوکو کامیاب کریں N ... مزید
پیر 22 جنوری 2024 - -
ق*انتخابات ہی بحرانوں کے خاتمہ اور سیاسی استحکام کا پائیدار ذریعہ ہی:لیاقت بلوچ
ں* بجلی، گیس بحران اور یوٹیلٹی بلوں میں ہولناک اضافہ عوام کے لیے ناقابلِ برداشت ہے
پیر 22 جنوری 2024 - -
ایجنٹوں سے نجات کا واحد حل مخلص ودیانتدار قیادت ہے،محمد حسین محنتی
عوام کو سبزباغ دکھانے والی پارٹیاں بتائیں کہ مہنگائی کاطوفان ،ملک کو مقروض کس نے کیا امیر جماعت اسلامی سندھ
پیر 22 جنوری 2024 - -
مہنگائی وآئی ایم ایف کے ایجنٹوں سے نجات کا واحد حل مخلص ودیانتدار قیادت ہے عوام 8فروری کو ترازوکو کامیاب کریں،محمد حسین محنتی
300یونٹ تک بجلی فری دینے کامنشورپیش کرکے عوام کو سبزباغ دکھانے والی پارٹیاں بتائیں کہ مہنگائی کاطوفان، بجلی گیس بحران ،ملک کو مقروض کس نے کیا ، وطن عزیز 65ہزارارب روپے سے ... مزید
پیر 22 جنوری 2024 -
-
لاڈلوں کو نئے طریقہ واردات کیساتھ لانچ کرکے عوام کو بیوقوف بنایا جارہا ہے‘لیاقت بلوچ
ووٹرز باشعور اور بیدار ہوچکے ، تباہی کے ذمہ دار اِن نام نہاد پارٹیوں کو کبھی آگے آنے نہیں دیں گے
پیر 22 جنوری 2024 - -
ملک میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
یومیہ 6 اعشاریہ 57 ملین کیوبک فٹ گیس ملے گی
ساجد علی ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
ں* الیکشن کمیشن انتخابات میں لیونگ پلیئنگ فیلڈ فراہم نہیں کررہا ،ْ حافظ نعیم الرحمن
(سندھ کے کسان اور ہاری بھی جماعت اسلامی کو اپنا مسیحا سمجھتے ہیں 8 فروری کو ترازو ہی وڈیروں، جاگیرداروں سے نجات کادن ثابت ہوگا،امیرجماعت اسلامی کراچی کسی کو بادشاہ سلامت ... مزید
بدھ 17 جنوری 2024 - -
لاہور: کسان بورڈ کے مظاہرین کا سوئی گیس کے دفتر کے سامنے احتجاج
پیر 15 جنوری 2024 - -
انٹرا پارٹی الیکشن ، الیکشن کمیشن نواز لیگ و پیپلز پارٹی کے خلاف بھی کارروائی کرے ، حافظ نعیم الرحمن
چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال ، لیول پلیئنگ فیلڈ کے لیے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے والی دیگر پارٹیو ں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے ،گیس کے بحران ، کراچی کی صنعتوں اور شہریوں ... مزید
پیر 15 جنوری 2024 - -
ٴْٰقیمتوں میں اضافے کے باوجود گیس لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان ہیں،جما عت اہلسنّت
بجلی ،گیس بلوں میںسیل ٹیکس،سروس چارجز،فیول ایڈجسٹمنٹ، میٹر رینٹ ، ٹی وی فیس بھی لی جا رہی ہے ، مہنگا ئی کے ذمہ دار اقتدار میںرہنے والوںکی ناقص حکمت عملی اور سودی مالیاتی ... مزید
اتوار 14 جنوری 2024 - -
کراچی میں گیس پائپ لائنز پریشر کم ترین سطح پر آگیا، ذرائع
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
ملک میں گیس کے نئے وسیع ذخائر دریافت
شمالی وزیرستان سے یومیہ 6 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی
ساجد علی جمعرات 11 جنوری 2024 - -
ننکانہ صاحب، سوئی گیس کا انتہائی کم پریشرشہرکے مختلف علاقوں میں سینکڑوں گھریلو صارفین کیلئے وبال جان بن گیا
جمعرات 28 دسمبر 2023 -
Latest News about Gas Crisis in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Gas Crisis. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
گیس بحران سے متعلقہ مضامین
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
معاہدے کی منسوخی سے سالانہ اربوں ڈالرز کا نقصان اور گیس کی شدید قلت پیدا ہوئی
-
توانائی کا بحران
عوام بجلی اورگیس کو ترس گئے پاکستان توانائی کے شدید بحران کی زد میں ہے گرمیوں میں ہی نہیں بلکہ اب تو سردیوں میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ دوسری طرف گیس بھی نایاب ہوتی جا رہی ہے
-
تیل اور گیس کے 11ذخائر دریافت
رواں مالی سال کے دوران مزید 110 کنویں کھودنے کا پلان تیار صنعتوں اور گھریلو صارفین کیلئے لوڈشیڈنگ میں نمایاں اضافہ ہونے والا ہے
-
شارٹ فال میں اضافہ حکومت فوری توجہ دے
بجلی کے بحران کی وجہ پی ایس او کو بروقت ادائیگیاں نہ کرنا ہے ذاتی جیبیں بھرنے والے صنعتکاروں کا گیس کی فراہمی بلا جواز ہے
-
کیا نئی حکومت مہنگائی کا خاتمہ کر سکے گی !
بجلی اور گیس کے حالیہ بحران نے غریب عوام کی کم توڑ کر رکھ دی ہے معاشی ماہرین کے مطابق مہنگائی کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا رہے گا کیونکہ ہم نے تیل کی قیمتیں عالمی منڈی سے مربوط کر دی ہیں
-
موسم سرما کی آمد
گیس کی مانگ میں اضافہ شارٹ فال کنڑول سے باہر کیا آئندہ بجٹ تک سی این جی نرخ برقرار رکھے جائیں گے
مزید مضامین
گیس بحران سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.