حامد کرزئی

Hamid Karzai

قندھار کے کرز نامی ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والے چھیالیس سالہ حامد کرزئی کا تعلق پشتون قبیلے پوپلزئی سے ہے۔ انکے والد عبدالاحد کرزئی ظاہرشاہ کے عہد میں ایک اہم سیاسی شخصیت رہ چکے ہیں۔ وہ دو مرتبہ پارلیمنٹ کے رکن اور ایک مرتبہ اسپیکر بھی چنے گئے ۔ ان کا خاندان 1982 میں افغانستان میں حالات کی خرابی کے باعث کوئٹہ منتقل ہوگیا۔حامد کے والد کو دو سال پہلے نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت قتل کر دیا جب وہ قریبی مسجد سے نماز پڑھ کر گھر واپس آرہے تھے۔ ان کا قتل بھی افغانستان کے اعتدال پسند سابق سیاستدانوں کی پاکستان میں ہلاکتوں کے سلسلے کی ایک کڑی سمجھا جاتا ہے۔

'حامد کرزئی' کی خبریں




حامد کرزئی سے متعلقہ تصاویر

کابل، سابق افغان صدر حامد کرزئی .. کابل، سپیکر قومی اسمبلی ایاز .. اسلام‌آباد، افغانستان کے نائب .. اسلام آباد: افغانستان کے نائب .. لندن، وزیراعظم نواز شریف سے .. کابل، اسفندیار ولی خان، آفتاب .. کابل: اسفند یار ولی کابل میں .. کابل: اسفند یار ولی ، آفتاب شیر .. کابل، پاکستانی پشتون رہنماؤں .. حامد کرزئی کی مزید تصاویر

حامد کرزئی سے متعلقہ ویڈیوز

America is helping Daaish in Afghanistan: Hamid Karzai .. Ashraf Ghani Ke Andar Se Aaj Hamid Karzai Ki Rooh Boli .. Dr shahid Masood Response On Hamid Karzai Visit delhi حامد کرزئی کی مزید ویڈیوز

'حامد کرزئی' سے متعلقہ مضامین