IMF - Urdu News
آئی ایم ایف ۔ متعلقہ خبریں
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے، جون تک زرمبادلہ کے ذخائر 10ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
ساجد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
یواے ای سے مزید سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے، اماراتی بینکوں سے کمرشل قرضے بھی آئی ایم ایف پروگرام سے وابستہ ہیں، اماراتی بینکوں سے ٹریڈ فنانسنگ جلد بحال ہونے کا امکان ہے۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو جنگ زدہ ممالک کی صف میں شامل کر لیے جانے کا انکشاف
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والی بات چیت سے متعلق 4 نئے انکشافات سامنے آئے ہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ
محمد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن میں فتح ،عوام کا ن لیگ کی قیادت پر اعتماد کا اظہارہے،چودھری شاہدعلی خان
پیر 22 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف نے پاکستان کے چھ سے آٹھ ارب روپے کا بیل آﺅٹ پروگرام کی دیدی یا نہیں؟ عوام کنفیوژن کا شکار
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیل آﺅٹ پیکج ملنے کی امید ظاہر کی ہے‘جبکہ دو روزقبل وزارت خزانہ کے ”ذرائع“کے حوالے سے بیل آﺅٹ منظور ہونے کی خبر سامنے آچکی ہے
میاں محمد ندیم پیر 22 اپریل 2024 -
آئی ایم ایف سے متعلقہ تصاویر
-
آئی ایم ایف نے پاکستان سے مزید تعاون پر رضامندی ظاہر کردی
حالیہ قرض پروگرام نے پاکستان کو معاشی استحکام کا موقع دیا، پاکستان کے دوطرفہ شراکت دار بھی اضافی مالی مدد فراہم کرنے کے منتظر ہیں۔ ڈائریکٹر آئی ایم ایف برائے مشرق وسطیٰ ... مزید
ساجد علی پیر 22 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن میں فتح ،عوام کا ن لیگ کی قیادت پر اعتماد کا اظہارہے،چودھری شاہدعلی خان
عوام نے اپنے ووٹ کی طاقت سے پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانئے کومستردکردیا ،نائب صدریوتھ ونگ کی گفتگو
پیر 22 اپریل 2024 - -
پاکستان آئی ایم ایف سے نیا قرض حاصل کرنے کا خواہاں ہے، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کے ذریعے بیرون ملک سے سرمایہ کاری کو فروغ دیاجا رہا ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ’’دی نیشنل نیوز‘‘ کو انٹرویو
پیر 22 اپریل 2024 - -
اتحادی حکومت کی مثبت پالیسیوں کے باعث آنیوالے دنوں میں عوام کو اچھی خبریں ملیں گی،عثمان ملک
اتوار 21 اپریل 2024 - -
ژ*قرضوں کے حصول سے ملک معاشی طور پر مستحکم نہیں ہو سکے گا: ہشام الٰہی ظہیر
اتوار 21 اپریل 2024 - -
ڑ* متحدہ علما کونسل کا 26اپریل کو یوم مطالبات و یوم استغفار منانے کا فیصلہ
ًعلماء خطبات جمعہ میںعوام کو اجتماعی استغفار اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں توبہ استغفار کی تلقین کریں آئی ایم ایف کی نئی شرائط کو مسترد کرتے ہیں اس کے چنگل سے ملک کو نکالنے ... مزید
اتوار 21 اپریل 2024 -
-
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے اسلام کے نفاذ کے راستے میں رکاوٹوں کو دور کیا جائے ‘ ہشام الٰہی ظہیر
آئی ایم ایف سے چھٹکارا حاصل کیے بغیر پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہو سکتا ہے‘ صدر جمعیت اہلحدیث
اتوار 21 اپریل 2024 - -
متحدہ علما ء کونسل کا 26اپریل کو یوم مطالبات و یوم استغفار منانے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کی نئی شرائط کو مسترد کرتے ہیں اس کے چنگل سے ملک کو نکالنے کی راہ ہموار کی جائیں
اتوار 21 اپریل 2024 - -
برآمدات 100ارب ڈالر تک لیجانے کیلئے دس سالہ طویل المدت پالیسی ناگزیر ہے‘ مقررین
معیشت کے غیر جانبدار جائزے ،کامیاب مما لک کی پیروی کیلئے نجی شعبے کے ماہرین پر مشتمل تھنک ٹینک قائم کیا جائے
اتوار 21 اپریل 2024 - -
سیاستدانوں کو خطے ،عالمی حالات کے تناظر میں بھی گہری سوچ بچار کرنے کی ضرورت ہے ‘ اختر اقبال ڈار
قرض کو معاشی اصلاحات ،اپنی پیداواری استعداد بڑھانے کے منصوبوں پر خرچ کیا جائے‘ چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی
اتوار 21 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات کی ایس اینڈ پی گلوبل اورفچ ریٹنگز کے نمائندوں سے ملاقات اور دیگر متعدد مصروفیات
اتوار 21 اپریل 2024 - -
پاکستان نے آئی ایم ایف توسیعی پروگرام کے لیے چین سے مدد کی درخواست کردی
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں چین کے وزیر خزانہ لان فوان سے ملاقات‘ آئی ایم ایف کے ساتھ ایک توسیعی پروگرام میں داخل ہو رہے ہیں اور بیجنگ کی حمایت کا منتظر ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات کی ایس اینڈ پی گلوبل اورفچ ریٹنگز کے نمائندوں سے ملاقات
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے‘چیئرمین یوتھ پروگرا م کی گفتگو
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
ہفتہ 20 اپریل 2024 -
Latest News about IMF in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about IMF. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایم ایف سے متعلقہ مضامین
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
حکومت نئے سال میں مہنگائی کو کم کرنے کی حکمت عملی وضع کرے
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے خوراک میں خود کفالت ناگزیر
کسانوں کا معاشی استحصال بند کرکے پانی کی تقسیم منصفانہ کرنا ہو گی
-
مہنگائی و بیروزگاری کی خوفناک لہر میں حکومت کے معاشی اشاریے
ذخیرہ اندوزوں اور گرانفروشوں کیخلاف تادیبی کارروائی سے ہی مہنگائی کا خاتمہ ہو گا
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
مزید مضامین
آئی ایم ایف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.