ISIS - Urdu News
داعش ۔ متعلقہ خبریں
-
ڑ*فلسطینی مدد کیلئے مسلم حکمرانو ں کی راہیں دیکھ رہے ہیں : سنی علما کونسل
ھ*فلسطین میں ہو نے والے مظالم پرمسلم حکمرانو ںکی مسلسل خامو شی تاریخ کا حصہ بن چکی ہے امت مسلمہ اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے ان کا معا شی بائیکاٹ جاری رکھے :مو لانا حا ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 - -
فلسطینی مدد کیلئے مسلم حکمرانو ں کی راہیں دیکھ رہے ہیں ، سنی علما ء کونسل
امت مسلمہ اسرائیلی مظالم کو روکنے کیلئے ان کا معا شی بائیکاٹ جاری رکھے،و لانا حا فظ حسین احمد
اتوار 17 مارچ 2024 - -
اس نے ہم میں سے ہر ایک کی عصمت دری کی، ابو بکر البغدادی کی قیدی خواتین کا انکشاف
کوئی بھی خاتون عصمت دری کا نشانہ بنے بغیر داعش سربراہ کے گھر میں داخل نہیں ہوتی تھی،انٹرویو
اتوار 17 مارچ 2024 - -
بین الاقوامی اداروں کی غیر فعالی اور بعض عرب ممالک کی خیانت کی وجہ سے 31ہزار سے زائد افراد شہید کئے جاچکے ہیں، ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند
جمعہ 15 مارچ 2024 - -
سلامتی کونسل یرغمالیوں کی رہائی کیلئے دبائو ڈالے،اسرائیل
حماس پر پابندیاں عاید کی جائیں،اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز کا مطالبہ
منگل 12 مارچ 2024 -
داعش سے متعلقہ تصاویر
-
شام میں قائم کیمپوں میں ہزاروں بچے بد سلوکی کا شکار ہیں،کمیشن برائے انسانی حقوق
زیادہ تربچے وہ ہیں جو اپنے والدین کے ساتھ مختلف ملکوں سے آئے تھے،انڈی پینڈنٹ انٹر نیشنل کمیشن آف انکوائری
منگل 12 مارچ 2024 - -
شام میں مقیم 160 عراقی خاندانوں کو واپس بھیج دیا گیا
5 افراد الہول سے واپس عراق آئے ہیں،ترجمان عراقی حکومت
پیر 11 مارچ 2024 - -
ترکیہ ، داعش سے وابستگی کے شبہ میں 33 افراد گرفتار
گرفتارافرادانتخابی مہم کے دوران دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے،حکام
پیر 11 مارچ 2024 - -
مشرق وسطی میں تشدد کی لہر سے امریکہ کو خطرہ ہے، امریکی جنرل
بیرون ملک امریکی اور مغربی مفادات پر حملے بڑھ رہے ہیں، ایرک کوریلا
ہفتہ 9 مارچ 2024 - -
انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکا بھارت مشترکہ ورکنگ گروپ کا واشنگٹن میں اجلاس
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
بھارتی اعلیٰ سطحی وفد کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات
ڈی ڈبلیو جمعہ 8 مارچ 2024 -
-
نائجیریا: مشتبہ عسکریت پسندوں نے درجنوں خواتین کو اغوا کرلیا
ڈی ڈبلیو جمعرات 7 مارچ 2024 - -
بھارت کی دہشتگرد سرگرمیوں کا ایک اور ثبوت، افغانستان میں بھارتی جاسوس گرفتار
افغانستان کی انٹیلیجنس ایجنسی نے ثنا الاسلام کو داعش سے رابطے کے جرم میں گرفتارکرلیا
ہفتہ 2 مارچ 2024 - -
عراق سے انخلا کے مذاکرات پیچیدہ، واشنگٹن داعش کی عدم واپسی کی شرط پر قائم
جمعہ 1 مارچ 2024 - -
اربیل پر ایرانی حملہ ناقابل قبول ہے،عراقی صدر
امریکی موجودگی اور اتحادی افواج کا حکومت کے ساتھ معاہدہ تھا،گفتگو
جمعرات 29 فروری 2024 - -
عراق کی سرحد پار کارروائی، داعش کے دو خطرناک جنگجو گرفتار
ایک جنگجو کی شناخت عصام ،دوسرے کی ر عبدکے نام سے ہوئی ہے،عراقی فورسز
اتوار 25 فروری 2024 - -
داعش کی دلہن کی اپنی برطانوی شہریت منسوخی کیخلاف اپیل مسترد
شمیمہ بیگم نے 2015 میں 15 سال کی عمر میں لندن چھوڑاتھا،رپورٹ
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
داعش خراسان نے افغانستان میں طالبان کیخلاف کارروائیوں کی نئی ویڈیو جاری کردی
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
داعش کے زیادہ ترارکان کا تعلق مراکش ، تیونس اورلیبیا سے تھا، بیوہ البغدادی
ابوبکرجیل سے رہا ہوئے تو نفسیاتی مسائل کا شکار تھے، گرفتاری کے خوف سے ہمیں محفوظ مقامات پر رہنے کو کہا،گفتگو
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
البغدادی کیلا مولر کی گرفتاری سے پہلے ہی امریکہ کو مطلوب تھا،بیوہ
مولر سے ایک بار ملی تھی کیونکہ وہ البغدادی کے غلاموں میں سے ایک تھی،گفتگو
بدھ 21 فروری 2024 -
Latest News about ISIS in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ISIS. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
داعش سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
ملکی سلامتی کی ضامن پاک فوج دہشت گرد بھارت کیخلاف برسر پیکار
آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان پر موٴثر عملدرآمد ہونے سے دہشت گردی کے واقعات میں ریکارڈ کی کمی ہوئی
-
جمعة الوداع یوم القدس، مظلوموں کا دن
حقیقت میں یوم القدس مسلمانوں اور انسانیت کے اتحاد و یکجہتی کا دن ہے۔ یہ دن دنیا بھر کی ایسی اقوام کا دن ہے کہ جن پر عالمی سامراجی قوتوں نے ظلم و ستم روا رکھے ہیں۔ یہ دن مظلوموں کا دن ہے۔ یہ دن ظالم کے ..
-
عالمی صہیونزم کی شکست اور اعتراف
یمن کے عوام اپنی آزادی اور اپنے استقال و عزت کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انہوں نے امریکہ و اسرائیل کے سامنے سرتسلم خم ہونے سے انکار کر دیا ہے یہاں پر یقینا ایران کا کوئی ایسا فائدہ موجود نہیں ہے کہ جس کے ..
-
امریکی امن منصوبہ کی حقیقت
سنہ 2018ء میں صدی کی ڈیل کے بارے میں ذرائع ابلاغ پر مقالہ جات اور رپورٹس نشر ہونے لگیں اور دیکھتے ہی دیکھتے امریکی صدر نے اس ڈیل کے تحت مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کے شہر یروشلم کو صہیونیوں کی جعلی ..
مزید مضامین
داعش سے متعلقہ کالم
-
اسلام فوبیا کے مقابلہ میں دنیائے اسلام کا اتحاد ناگزیر
(صابر ابو مریم)
-
ٹرائیکا پلس مذاکرات، اور بھارت
(پروفیسرخورشید اختر)
-
پاکستان اور ایران کے درمیان برف پگھل رہی ہے
(عمران خان شنواری)
-
”افغانستان میں اسلام کی نشاةثانیہ کے احیاء کا آغاز ہو چکا“
(نسیم الحق زاہدی)
-
نائن الیون۔۔۔ آپ اپنی اداؤں پر ذرا غور کیجیۓ!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
فکرِ فردا نہ غمِ دوش
(پروفیسر رفعت مظہر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.