Jamiluddin Aali - Urdu News
جمیل الدین عالی ۔ متعلقہ خبریں
جنوری 1926ء کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ 1940ء میں اینگلو عربک کالج دریا گنج دہلی سےمیٹرک کا امتحان پاس کیا۔ 1945ء میں معاشیات ، تاریخ اور فارسی میں بی اے کیا۔ 1951ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا اور پاکستان ٹیکسیشن سروس کے لیے نامزد ہوئے۔ 1971ء میںجامعہ کراچی سے ایف ای ایل 1976ء میں ایل ایل بی سیکنڈ ڈویژن میںپاس کرکے ملازمت کا آغاز کیا۔ 1948ء میں حکومت پاکستان وزارت تجارت میں بطور اسسٹنٹ رہے۔ 1951ء میں سی ایس ایس کے امتحان میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیکسیشن سروس ملی اور انکم ٹیکس افسر مقرر ہوئے۔ 1963ء میں وزارت تعلیم میں کاپی رائٹ رجسٹرار مقرر ہوئے۔ اس دوران میں اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو میں فیلو منتخب ہوئے۔ اس کے بعد دوبارہ وزارت تعلیم میں بھیج دیا گیا۔ لیکن فوراًگورنمنٹ نے عالی صاحب کو ڈیپوٹیشن پر نیشنل پریس ٹرسٹ بھیج دیا جہاں پر انہوں نے سیکرٹری کی حیثیت سے کام کیا۔ 1967ء میں نیشنل بینک آف پاکستان سے وابستہ ہوئے اور سینٹر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ کے عہدے تک پہنچے وہاں سے ترقی پاکر پاکستان بینکنگ کونسل میںپلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ایڈوائزر مقرر ہوئے۔جمیل الدین عالی کی متعدد تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان کو بہت سے ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ آ کو 1989ء میں صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی بھی ملا۔
-
ممتاز شاعر جمیل الدین عالی کا یوم پیدائش ہفتہ کو منایا گیا
ہفتہ 20 جنوری 2024 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا99واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایا جائے گا
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا99واں یوم پیدائش(آج) 20 منایا جائیگا
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا99واں یوم پیدائش(آج) منایا جائے گا
جمعہ 19 جنوری 2024 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا99واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایا جائے گا
جمعرات 18 جنوری 2024 -
-
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا99 واں یوم پیدائش 20 جنوری کو منایا جائے گا
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا99واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایا جائے گا
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا99واں یوم پیدائش(کل) منایا جائے گا
جمعرات 18 جنوری 2024 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا99واں یوم پیدائش 20جنوری کو منایا جائے گا
منگل 16 جنوری 2024 - -
معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا99واں یوم پیدائش 20جنوری جمعہ کو منایا جائے گا
جمعہ 12 جنوری 2024 - -
معروف ادیب و دانشور ڈاکٹر جمیل الدین عالی کو دنیا سے رخصت ہوئے 8 برس بیت گئے
ْڈاکٹر جمیل الدین عالی نے بیک وقت شاعر، ادیب، محقق کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا
جمعرات 23 نومبر 2023 -
-
ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی آٹھویں برسی 23 نومبرجمعرات کو منائی جائیگی
بدھ 22 نومبر 2023 - -
معروف ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی آٹھویں برسی کل منائی جائیگی
بدھ 22 نومبر 2023 - -
نامور دانشور جمیل الدین عالی کی برسی کل منائی جائے گی
بدھ 22 نومبر 2023 - -
ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی آٹھویں برسی(آج) منائی جائیگی
جمیل الدین عالی کو اردو ادب میں ان کی خدمات کے اعتراف میں سن 1991ء میں پرائیڈ آف پرفارمنس اور سن 2004ء میں تمغہ امتیاز دیا گیا
بدھ 22 نومبر 2023 - -
ملی نغموں کے خالق نامور شاعر جمیل الدین عالی کی آٹھویں برسی کل جمعرات کو منائی جائیگی
منگل 21 نومبر 2023 - -
’’ اتنے بڑے جیون ساگر میں تونے پاکستان دیا‘‘ نامور شاعر جمیل الدین عالی کی آٹھویں برسی 23نومبر کو منائی جائیگی
پیر 20 نومبر 2023 - -
اکادمی ادبیات پاکستان کی جانب سے ممتاز اہل قلم کی ادبی خدمات کے اعتراف میں کمال فن ایوارڈ کے لیےمعروف شاعر ظفر اقبال منتخب
جمعرات 19 اکتوبر 2023 - -
زمینی سرحدوں کے رکھوالوں کی طرح شاعر نظریاتی سرحدوں پر پہرہ دیتے ہیں ، نگراں وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی
منگل 5 ستمبر 2023 - -
’’ پاکستان ،پاکستان ،جیوے پاکستان ‘‘ معروف شاعرو مصنف جمیل الدین عالی کا98واں یوم پیدائش 20جنوری جمعہ کو منایا گیا
جمعہ 20 جنوری 2023 -
Latest News about Jamiluddin Aali in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jamiluddin Aali. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جمیل الدین عالی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جمیل الدین عالی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جمیل الدین عالی سے متعلقہ کالم
-
انجمن ترقی اُردو۔ایک قد آور ادارہ
(محمد عثمان بٹ)
-
"تو بھی پاکستان ہے،میں بھی پاکستان ہوں"
(سرفراز ذوق)
-
"16 اکتوبر'عجب ایک سانحہ گزرا ہے"
(طاہر ایوب جنجوعہ )
-
میرا پیغام پاکستان
(ذیشان نور خلجی)
-
سید منور حسن۔۔۔ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!
(محمد وقاص بن الیاس ڈوگر)
-
منور حسن ،سچی وکھری سیاست کے امین
(زین صدیقی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.