جنید جمشید

Junaid Jamshed

جنید جمشید سابقہ پاپ گلوکار اور موجودہ نعت خواں ہیں۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل ہیں۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گیے۔ اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ وہ موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ گیے۔ اب وہ نعت خوان اور بزنس مین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔

'جنید جمشید' کی خبریں




جنید جمشید سے متعلقہ تصاویر

کراچی، ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت .. کراچی، مولانا طارق جمیل طیارہ .. کراچی، طیارہ حادثہ میں جاں بحق .. کراچی: جنید جمشید کی نماز جنازہ .. اسلام آباد، مولان طارق جمیل .. راولپنڈی، چیف آف ائیر سٹاف ائیر .. اسلام آباد: ہمایوں جمشید، جنید .. راولپنڈی: معروف نعت خواں جنید .. ملتان، سول سوسائٹی کے ارکان .. جنید جمشید کی مزید تصاویر

جنید جمشید سے متعلقہ ویڈیوز

UET stadium name Attributed as Junaid Jamshed Imran Tahir To Take Wickets Express Their Love And .. Mazaaq Raat | Junaid Jamshed and Jogi Baba | Best Urdu .. Mazaaq Raat | 7 December 2016 | Junaid Jamshed Special .. Junaid Jamshed Ki Apne Beton Ko Nasihat | Awaz | SAMAA .. Tariq Jamil Sahab Ne Kia Baat Batadi | Junaid Jamshed .. جنید جمشید کی مزید ویڈیوز

'جنید جمشید' سے متعلقہ مضامین