Khalid Maqbool - Urdu News
خالد مقبول ۔ متعلقہ خبریں
پنجاب کا گورنر 29 اکتوبر 2001ء تا 16 مئی 2008۔ لفٹینینٹ جنرل خالد مقبول (ر) پاکستان آرمی کے افسر اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سب سے زیادہ عرصہ گورنر رہے۔ آپ کے بعد سلمان تاثیر نے پنجاب کے گورنر کا حلف اٹھایا۔
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
سندھ حکومت کو آخری وارننگ دے رہے ہیں اگر اسٹریٹ کرائم کنٹرول نہ کیا اور اگر تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو سڑکوں پر نکل کو خود اپنی حفاظت کریں گے،سربراہ ایم کیوایم
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
جمہوریت کا تقاضہ ہے جس کے پاس جتنا مینڈیٹ ہو اتنے ہی اختیارات ہوں،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
ہم نے تمام تر زیادتیوں کے باوجود شہروں کا امن برقرار رکھا، حالات ایسے رہے تو ہماری ذمہ داری نہیں رہ جائیگی،وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ملک میں سب سے بڑا سیلاب جہالت کا ہی: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ہماری سینیٹ میں ایک سیٹ بنتی تھی، سندھ میں بیلنس قائم رکھنے کیلئے ہم نے فیصل واوڈا کی حمایت کی ہے،میڈیا سے گفتگو
بدھ 27 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاننیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کمیشن سینٹر کے علاقائی دفتر کا دورہ
بدھ 27 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاننیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کمیشن سینٹر کے علاقائی دفتر کا دورہ
بدھ 27 مارچ 2024 -
خالد مقبول سے متعلقہ تصاویر
-
فیصل واوڈا نے تاحال سینیٹ الیکشن میں حمایت کا تقاضہ نہیں کیا، خالد مقبول
فیصل واوڈا کو سینیٹ الیکشن میں تجویز اور تائند کنندہ دینے سے متحدہ کا اصولی موقف متاثر نہیں ہوا ،سربراہ ایم کیوایم پاکستان
پیر 25 مارچ 2024 - -
نوجوانوں کو اعلی تعلیم کی فراہمی سے مالی و سماجی بحرانوں کا تدارک ممکن ہے، وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی
پیر 25 مارچ 2024 - -
خالد مقبول کا سندھ میں تعلیم کی بہتری کے لیے فعال کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار
پیر 25 مارچ 2024 - -
سیاسی رہنماؤں کی جام کمال خان کو وزارت تجارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر خصوصی پیغام
�ال قبل آج ہی کے دن بانیان پاکستان نے ایک علیحدہ وطن کا خواب دیکھا تھا جو کہ 14اگست 1947کو شرمندہ تعبیر ہو،کنوینرایم کیو ایم پاکستان
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے صدر عبدالمالک بلوچ، اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز کہ ہمراہ وزیر تجارت جام کمال کو مبارک دینے ان کے افس پہنچ گئے
جمعہ 22 مارچ 2024 -
-
مختلف سیاسی رہنمائوں کی جام کمال خان کو وزارت تجارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
جمعہ 22 مارچ 2024 - -
کابینہ اجلاس میں قومی تعلیمی ایمرجنسی لگانے کی تجویزدونگا،خالد مقبول صدیقی
سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیمی نظام میں واپس لانا ہے اوریقینی بنانا ہے کہ کوئی بچہ تعلیم کے میدان میں پیچھے نہ رہ جائے، وفاقی وزیر تعلیم
فیصل علوی جمعرات 21 مارچ 2024 - -
چیئرمین کریکٹر ایجوکیشن فائونڈیشن کی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات
اقدار اور کردار سازی سے متعلق مضامین کو قومی نصاب میں شامل کرنے پر غور
بدھ 20 مارچ 2024 - -
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سکولوں سے باہر بچوں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
وزارت تعلیم کو نیوٹیک کے تعاون سے 10لاکھ ٹیکنالوجی ، آئی ٹی ہنرمند کارکنوں کو تربیت دینے کیلئے ہنگامی طور پر حکمت عملی مرتب کرنے کی بھی ہدایت کی ہے،وفاقی وزیرتعلیم کی ... مزید
بدھ 20 مارچ 2024 - -
کابینہ اجلاس میں قومی تعلیمی ایمرجنسی کے اعلان کی تجویز دوں گا، وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اجلاس سے خطاب
بدھ 20 مارچ 2024 - -
کابینہ اجلاس میں قومی تعلیمی ایمرجنسی کے اعلان کی تجویز دوں گا، وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اجلاس سے خطاب
بدھ 20 مارچ 2024 - -
کابینہ اجلاس میں قومی تعلیمی ایمرجنسی کے اعلان کی تجویز دوں گا، وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اجلاس سے خطاب
بدھ 20 مارچ 2024 - -
خوراک کے کاروبار کے قوانین کی ہم آہنگی کے لیے وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول کا صوبائی حکومتوں پر زور
بدھ 20 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیر کا حکومت کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
لوگوں نے انہیں مینڈیٹ دیا ہے ہمیں اس کا فائدہ اٹھانا چاہیئے۔ قیصر احمد شیخ کی گفتگو
ساجد علی بدھ 20 مارچ 2024 -
Latest News about Khalid Maqbool in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khalid Maqbool. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خالد مقبول کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خالد مقبول کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
خالد مقبول سے متعلقہ مضامین
-
حکومت گرانے کیلئے میڈیا ساتھ دے، زرداری
جمہوریت خطرے میں نہ اٹھارہویں ترمیم‘صحافیوں کاکام حکومت گرانا نہیں :وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،کل جماعتی مشاورتی کانفرنس
-
سیاستدانوں کے علاوہ بھی احتساب کا مطالبہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کی مصالحت کی پیشکش مسترد کئے جانے اور مسلم لیگ(ن) کی جانب سے عدم تعاون کے بعد پیپلز پارٹی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں
-
اعلیٰ عدلیہ کو شجر سایہ دار کا درجہ ملنا چاہئے
آسیہ کیس میں عدالتی فیصلہ انتہائی بصیرت افروز ہے
مزید مضامین
خالد مقبول سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.