خورشید احمد

Khursheed Ahmed

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ۔ ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات ، ہمہ گیر مصنف اور ایک مبلغ اسلام۔ آپ 23مارچ 1932 ء کودہلی میں پیدا ہوئے۔آپ نے قانون اور اس کے مبادیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اکنامکس اور اسلامیات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی، جبکہ ایجوکیشن میں یونیورسٹی کی طرف سے انہیں اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔پروفیسر خورشید احمد 1949 ء میں اسلامی جمعیت طلبہ کے رکن بنے۔ 1953 ء میں ناظم اعلٰی منتخب کیاگیا۔ 1956 ء میں آپ جماعت اسلامی میں باضابطہ طور پر شامل ہوگئے۔ پروفیسرصاحب کی اسلام ، تعلیم،عالمی اقتصادیات اور مجموعی اسلامی معاشرے کے حوالے سے بہت سا کام کیا۔ اور اسی وجہ سے انہیں بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی۔

'خورشید احمد' کی خبریں




خورشید احمد سے متعلقہ تصاویر

لاہور: آل پاکستان ایریگیشن لیبر .. لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو .. لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو .. لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو .. لاہور: عامر ٹاؤن سب ڈویژن واپڈا .. لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو .. لاہور: محکمہ بجلی کی قومی ریفرنڈل .. لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو .. لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو .. خورشید احمد کی مزید تصاویر

خورشید احمد سے متعلقہ ویڈیوز

Opposition Leader Syed Khursheed Ahmed Shah Press Conference .. Khursheed Ahmed addressing in Safety Seminar of LESCO .. Ye Sub Tumhara Karam Hai AqaS A W - Khursheed Ahmed خورشید احمد کی مزید ویڈیوز