ماسکو

Moscow

ماسکو (روسی: Москва، انگریزی: Moscow) روس کا دارالحکومت اور سیاسی، اقتصادی، تجارتی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے ۔ یہ براعظم یورپ کا سب سے بڑا شہر بھی ہے۔ شہر روس کے یورپی علاقے میں وسطی وفاقی ضلع میں دریائے ماسکو کے کنارے واقع ہے۔ تاریخی طور پر یہ سوویت اتحاد اور زار کے عہد میں بھی روس کا دارالحکومت رہا ہے۔ یہاں واقع روسی صدر کی رہائش گاہ ماسکو کریملن کو عالمی ثقافتی ورثء قرار دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں روسی پارلیمان (دوما اور وفاقی مجلس) اور حکومت روس کے دیگر دفاتر بھی اسی شہر میں ہیں۔

'ماسکو' کی خبریں




'ماسکو' سے متعلقہ کالم




ماسکو سے متعلقہ تصاویر

ماسکو، وزیر دفاع خواجہ آصف اپنے .. ماسکو، چیف آف ائیر سٹاف ائیر .. ماسکو، وزیر دفاع خواجہ آصف اور .. ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی .. ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی .. ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی .. ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی .. ماسکو: ماسکو میں منعقدہ فوجی .. ماسکو، وزیراعظم نواز شریف شنگھائی .. ماسکو کی مزید تصاویر

ماسکو سے متعلقہ ویڈیوز

Protests against Russian PM's corruption continue .. Pakistan, China, Russia trilateral talks held in Moscow .. Russia, Iran and Turkey hold talks in Moscow on Syria's .. Will Russia-Pak Joint Drill Alter Moscow Delhi's .. 18 Pakistani traders deported from Moscow return home ARY News Headlines 26 March 2016, What is Govt or Pakistan .. ماسکو کی مزید ویڈیوز

'ماسکو' سے متعلقہ مضامین