Muhammad Ali Jinnah - Urdu News
محمد علی جناح ۔ متعلقہ خبریں
-
فورٹ عباس احتجاجی ریلی ، فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف فورٹ عباس میں فلسطین یک جہتی شہریوں کے زیرِ اہتمام ریلی نکالی گئی
ریلی ٹھوکر چوک سے شروع ہوکر ہسپتال چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی
عامر سلطان جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک اور شخص قتل ،مشتعل شہریوں نے بھی ڈاکو کو پکڑ کر مار ڈالا
اس طرح کے واقعات ناقابلِ معافی ہیں،وزیرداخلہ سندھ نے شہری کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او شارع فیصل کو معطل کرنے کا حکم جاری کردیا خدارا اس ملک کو زندگی دو، جو لوگ ... مزید
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم کا ملیراورکورنگی میں کامیاب آپریشن ، منشیات کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام،صوبائی وزیر کی مبارکباد
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
ڈی ڈبلیو جمعہ 29 مارچ 2024 - -
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
جمعہ 29 مارچ 2024 -
محمد علی جناح سے متعلقہ تصاویر
-
پی ایچ اے ، فیصل آباد میں 50 ہزاد پودے لگانے کے ٹارگٹ پر عمل درآمد جاری
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
پاناما کیس میں جج نے غلطی کی تھی، جس کیس میں انہیں سزا دی وہ اقامہ تھا۔ اصلی کیس پر نواز شریف کو سزا نہیں سنائی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیاسے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے دونوں کو گرفتار کیا،دونوں خواتین کو کمرمشانی میانوالی پولیس اسٹیشن کو جلانے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کے لئے آخری حد تک جائیں گے،وفاقی وزیر داخلہ کا ایف سی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس سے خطاب
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
پر عید کے فوری بعد شٹل سروس نمائش تا ٹاور دی جائے گی، جبکہ انو بھائی پارک تا جناح وومن کالج تک مفت شٹل سروس فراہم کی جائے گی،شرجیل میمن
جمعرات 28 مارچ 2024 -
-
نجی ایئر لائن فلائی جناح نے متحدہ عرب امارات میں شارجہ اور لاہور کے درمیان دوسری بین الاقوامی پرواز کا افتتاح کردیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع کا یومِ علیؓکے سلسلے میں نشتر پارک اور مختلف امام بارگاہوں کا دورہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
p9 مئی: بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع کا یومِ علیؓ کے سلسلے میں نشتر پارک اور مختلف امام بارگاہوں کا دورہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
جناح ہائوس حملہ اور دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں4 اپریل تک توسیع
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پنجاب اسمبلی میں 3431ارب روپے سے زائد کے مطالبات زر منظور، اپوزیشن کی کٹوتی کی سات میں سے چار تحاریک کثرت رائے سے مسترد
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
کراچی، اورنج اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
انٹرکالج رمضان ٹی ٹوئنٹی کپ، گورنمنٹ کالج 36 بی لانڈھی اور گورنمنٹ جناح کالج کی مسلسل دوسری کامیابی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
جلائو گھیرائو مقدمات،بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستوں پردلائل کیلئے وکلا 4 اپریل کو طلب
جمعرات 28 مارچ 2024 -
Latest News about Muhammad Ali Jinnah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muhammad Ali Jinnah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
محمد علی جناح سے متعلقہ مضامین
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے موٴقف پر عالمی برادری کے مثبت اشارے
افغانستان کو سیاسی و معاشی بحران سے بچانے اور قیام امن کیلئے طالبان کو تسلیم کرنا ناگزیر ہو گیا
-
بھارتی فوج کی درندگی و سفاکیت کی بدترین مثال“آپریشن پولو“
مسلم ریاست پر فوجی چڑھائی کرتے ہوئے صرف تین دنوں میں دو لاکھ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا گیا
-
سر سید اور تحریک پاکستان کی پہچان ”علی گڑھ“ کا نام ہری گڑھ رکھنے کی مذموم سازش
فسطائی نریندر مودی کے اسلام دشمن ہتھکنڈے منظر عام پر آنے لگے
-
برطانوی سکے جو پاکستان میں رائج رہے۔ وجہ کیا تھی؟
1948 تک یہ سکہ جات پاکستان میں رائج رہے۔ پھر پاکستان نے برطانوی سکوں کے ڈیزائن اور اس سے متوازی مالیت کو مدنظر رکھتے ہوۓ اپنے ذاتی سکہ جات بنوائے۔
-
قبلہ اول کی بازیابی کا عزم صمیم
جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے میں عالمی طاقتیں رکاوٹ کیوں
-
پاکستان کیخلاف بھارتی سازشیں
ملکی سالمیت و خودمختاری کے تحفظ کے لئے 23 مارچ 1940ء جیسے جذبے کی ضرورت ہے
مزید مضامین
محمد علی جناح سے متعلقہ تصاویری گیلریز
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم وفات کے موقع پر انکے مزار پر ہونے والی ..
محمد علی جناح سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.