Mulla Akhtar Mansoor - Urdu News

ملا اختر منصور ۔ متعلقہ خبریں

Mulla Akhtar Mansoor

ملا اختر منصور افغان طالبان کے سربراہ تھے، جو 21 مئی 2016 کو امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ ان کی پیدائش کا سن 1968بتایا جاتا ہے، مقام پیدائش افغانستان کے صوبہ قندھارتھا، ان کا تعلق افغانستان کے اسحاق زئی قبیلے سے بتایا جاتا ہے،1985میں سویت انخلا کی جنگ میں بھی حصہ لیا ،طالبان دورمیں 1996 سے 2001 تک انھوں سول ایوی ایشن کے وزیر کی حیثیت سے فرائض سرانجا م دیے، کچھ عرصے تک قندھار ہوائی اڈے کے انچارج بھی رہے،کچھ عرصے طالبان کے شیڈو گورنر کی حیثیت سے بھی کام کیا ملا اختر منصور کو ملاعمر کے انتقال کے بعدسربراہ بنایا گیا، 29 جولائی 2015 کو افغان طالبان کے نئے سربراہ مقرر ہوئے، دسمبر 2015 میں طالبان کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جس میں ملا منصور کے شدید زخمی ہونے کی افواہیں بھی سامنے آئیں تھیں،،جس کے بعد اکیس مئی کو ان کی ہلاکت کی خبروں کے بعد بالاخر حکام نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

Latest News about Mulla Akhtar Mansoor in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mulla Akhtar Mansoor. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

ملا اختر منصور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ملا اختر منصور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر