Nurul Amin - Urdu News
نور الامین ۔ متعلقہ خبریں
نور الامین (پیدائش: 15جولائی 1893ء، وفات: 2 اکتوبر 1974ء) پاکستان کے وزیر اعظم تھے۔ ان کا تعلق مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) سے تھا۔ ان کا دورِ وزارتِ عظمیٰ 7 دسمبر 1971ء سے 20 دسمبر 1971ء تک رہا۔ نور الامین پاکستان مسلم لیگ مشرقی پاکستان کے رہنما تھے۔ آپ بنیادی طور پر قانون دان تھے۔ مشرقی پاکستان کے حالات کا آپ کو بہت دکھ تھا اور آپ چاہتے تھے کہ پاکستان قائم رہے۔ کہا جاتا ہے کہ یحییٰ خان جب ڈھاکہ کی شکست کو ابھی چھپا رہا تھا تو اس نور الامین نے کہا تھا کہ 'ڈھاکہ میں شکست ہو چکی ہے۔ مشرقی پاکستان ہاتھ سے نکل گیا ہے اور تم عیاشیاں کر رہے ہو'حوالہ درکار؟۔ بنگلہ دیش بننے کے بعد نور الامین مغربی پاکستان ہی میں رہے اور 1974ء میں وفات پائی۔
-
وفاق سمیت پنجاب میں بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تبادلوں کا امکان
وفاقی سیکرٹری داخلہ کیلئے مومن آغا یا کیپٹن (ر)خرم آغا کے ناموں جبکہ ڈی جی ایف آئی اے کیلئے ڈاکٹر عثمان انور ہارٹ فیورٹ اور آئی جی پنجاب کیلئے بلال صدیق کمیانہ کانام زیر ... مزید
فیصل علوی منگل 26 مارچ 2024 - -
سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کی دوسری اہلیہ بیمار بیٹی کے ہمراہ انصاف کیلئے عدالت پہنچ گئیں
نورالامین مینگل کی دوسری اہلیہ اور بیٹی نے عدالت میں خرچے کا کیس دائر کر دیا، فیملی عدالت لاہور نے سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کو 26 مارچ کیلئے نوٹس جاری کردیا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 مارچ 2024 - -
لیاقت علی خان سے اب تک کون کون پاکستان میں وزیراعظم رہا
شہباز شریف پاکستان کے واحد سیاسی رہنما ہیں جو مسلسل دوسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے نوازشریف پاکستان کے تمام وزرائے اعظم میں ایک مدت میں سب سے زیادہ وقت تک کام کرنے والے ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 - -
ایڈیشنل کمشنر بنوں ڈویژن بیداللہ شاہ اور سیکرٹری ٹو کمشنر نور الامین شجر کاری مہم 2024 کے تحت پودے لگا کر شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
بدھ 28 فروری 2024 - -
خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ کےاعزازمیں الوداعی تقریب کا انعقاد
بدھ 28 فروری 2024 -
-
کرک ، فلائنگ کوچ اورموٹرکارمیں حادثہ ، 13 افراد زخمی
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
قائد اعظم اوپن کراٹے چیمپئن شپ ، شن بوکو اکیڈمی نے زیادہ گولڈمیڈلز جیت کر میدان مار لیا
اتوار 14 جنوری 2024 - -
صوابی ،پرانی دشمنی پر فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنماء شاہ خالد خان جاں بحق ،چچا زاد زخمی
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
عام انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے لاہورکے علاوہ پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کردیا
جمعرات 11 جنوری 2024 - -
متعلقہ حکام کو مزید جانفشانی سے اپنی توجہ محصولات کے حصول پر مرکوز رکھیں، پرویز ثبت خیل
بدھ 10 جنوری 2024 - -
حکومت محکمہ مال کے محصولات اکٹھا کرنے سے عوام کو فائدہ پہنچانے ،زندگیاں آسان بنانے کیلئے خرچ کر رہی ہے،کمشنربنوں
بدھ 10 جنوری 2024 -
-
پولیو کے خاتمے کیلئے ڈویژنل اور ضلعی سطح پر تفویض شدہ ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دی جائیں، ایڈیشنل کمشنر بنوں
جمعہ 5 جنوری 2024 - -
انسداد پولیو حکام متعین کردہ اہداف کے حصول کیلئے تمام توانائیاں بروئے کار لائیں،ایڈیشنل کمشنربنوں
جمعہ 5 جنوری 2024 - -
بنوں ڈویژن میں آئندہ انسداد پولیو کے اہداف کی تکمیل کو بروقت یقینی بنایا جائے
جمعہ 5 جنوری 2024 - -
ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور موٹر وہیکل ایگزامینیشن کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے بنیادی منصوبہ بندی زیر غور لائی جا رہی ہے،پرویزثبت خیل
منگل 2 جنوری 2024 - -
بڑی گاڑیوں کے ڈرائیور و مالکان کمپنی کی متعین کردہ ایکسل کے مطابق لوڈ ڈالا کریں،پرویزثبت خیل
منگل 2 جنوری 2024 - -
ضم اضلاع بالخصوص شمالی وزیرستان اور بالعموم تمام ضم اضلاع میں زمینی تنازعات کے حل کے لیے منصوبہ بندی جاری ہے، خیبر پختونخوا حکومت
جمعہ 29 دسمبر 2023 - -
صوبائی حکومت کی طرف سے ضم اضلاع بالخصوص شمالی وزیرستان اور بالعموم تمام ضم اضلاع میں موجود زمینی تنازعات کے دیرپا اور پائیدار حل کیلئے بنیادی قانونی ڈھانچہ وضع کرنے کیلئے منصوبہ بندی جاری ہے۔کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل
۱اس مقصد کے حصول کیلئے شمالی وزیرستان میں زمینی تنازعات کے بنیادی و پائیدار حل کیلئے وہاں دیوانی مقدمات کا ریکارڈ بھی اکٹھا جمع کیا جا رہا ہے۔ جس سے زمینی تنازعات کی صورتحال ... مزید
جمعہ 29 دسمبر 2023 - -
تمام ضم اضلاع میں موجود زمینی تنازعات کے دیرپا اور پائیدار حل کیلئے بنیادی قانونی ڈھانچہ وضع کرنے کیلئے منصوبہ بندی جاری
جمعہ 29 دسمبر 2023 - -
این سی 74 مسائل ‘ وفد کی ارباب فاروق سے ملاقات
سوئی گیس حکام سے رابطہ ‘ علاقے میں گیس پائپ لائن بچھانے پر کام کا آغاز
ہفتہ 16 دسمبر 2023 -
Latest News about Nurul Amin in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Nurul Amin. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
نور الامین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ نور الامین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
نور الامین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.