نصرت بھٹو

Nusrat Bhutto

نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے۔ اس کی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو، شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں۔ نصرت بھٹو نسلاً ایرانی صوبہ کردستان سے تعلق رکھتی ہے۔ بھٹو کو پھانسی کے بعد پیپلز پارٹی کی سربراہ بھی رہی۔ 1996ء میں بینظیر کے حکومتی دور میں مرتضٰی کے ماروائے عدالت قتل کے بعد ذہنی توازن کھو بیٹھی اور اس کے بعد مرنے تک بےنظیر کے خاندان کے ساتھ دبئی میں مقید رہی۔ 23 اکتوبر 2011 ء اتوار کو دبئی میں انتقال کر گئی۔

'نصرت بھٹو' کی خبریں




نصرت بھٹو سے متعلقہ تصاویر

سکھر ، وزیراعلی سندھ قائم علی .. اسلام آباد، صدر آصف زرداری و .. لاہور،پیپلزپارٹی کے کارکنان .. گڑھی خدابخش،صدر آصف زرداری ، .. نصرت بھٹو کی مزید تصاویر

نصرت بھٹو سے متعلقہ ویڈیوز

Khas@11 |Birthday Ceremony of Nusrat Bhutto | 23 March .. 24Report: Nusrat Bhutto stand the Zia-ul-Haq dictatorship نصرت بھٹو کی مزید ویڈیوز

'نصرت بھٹو' سے متعلقہ مضامین