Occupied Kashmir - Urdu News
مقبوضہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
سیاسی قیادت کو پسماندہ علاقوں کی خاص ضروریات کو ترجیح دینا ہوگی، حکومت نوکریاں پیدا کرنے ، مہنگائی کم کرنے ، ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے معاشی اصلاحات کرے گی ‘ آئینی فریم ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آزادجموں و کشمیر کے ادارے ٹیوٹا اور وفاقی ادارے نیوٹیک کے درمیان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیراعظم آزاد کشمیر اور وفاقی وزیر امور کشمیر ،گلگت بلتستان کی کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد لیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے ، آصف زر داری
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سرینگر،لوگوں کا قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف احتجاج مظاہرہ
جمعرات 18 اپریل 2024 -
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
منیر خان کبھی نیشنل فرنٹ کا حصہ نہیں رہے ،بھارت نواز سیاست میں شمولیت کا فیصلہ ذاتی فعل ہے، جموںوکشمیر نیشنل فرنٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر بارے اپنی پروپیگنڈہ مہم تیز کر دی ہے، فاروق رحمانی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا شہید ایس حمید وانی کو خراج عقیدت
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ٹیوٹا اور نیوٹیک کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
حکومت پاکستان کے تعاون سے ٹیوٹا کیساتھ 1500افراد کو جدید ترین ٹریڈز میں فنی تربیت فراہم کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد کیا جائیگا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
چوہدری انوارالحق کی انجینئر امیر مقام سے ملاقات ہوئی،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،آزادکشمیر میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی انجینئرامیر مقام کو وفاقی وزارت امور کشمیر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
جمعرات 18 اپریل 2024 -
-
آزادجموں و کشمیر کے ادارے ٹیوٹا اور وفاقی ادارے نیوٹیک کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ملکی مسائل کے حل کیلئے بامعنی مذاکرات اور پارلیمانی اتفاق رائے درکارہے، پولرائزیشن سے ہٹ کر عصر حاضر کی سیاست کی طرف بڑھنا ملکی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کی صورتحال کا خصوصی طور پر ذکر
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
دہشتگردی سے قومی سلامتی ، علاقائی امن و خوشحالی کو خطرہ ، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع رکھتے ہیں، صدر مملکت
مسلح افواج ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ ، قومی سرحدوں کے دفاع میں بے پناہ قربانیاں دی ، چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سمیت مشترکہ اہداف ... مزید
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا شہید ایس حمید وانی کو خراج عقیدت
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی ہندو توا بھارتی حکومت نے جموںوکشمیر میں پارلیمانی انتخابات سے قبل جبر واستبداد کا سلسلہ تیز کر دیا ، کشمیر میڈیا سروس
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
حریت کانفرنس کے زیر اہتمام حریت پسند رہنما شہید ایس حمید وانی کے یوم شہادت پر دعائیہ مجلس
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
منیر خان کا بھارت نواز سیاست میں شمولیت کا فیصلہ ذاتی ہے، جموںوکشمیر نیشنل فرنٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط جموںوکشمیرعوام کا قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاج مظاہرہ
جمعرات 18 اپریل 2024 -
Latest News about Occupied Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Occupied Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.