Occupied Kashmir - Urdu News
مقبوضہ کشمیر ۔ متعلقہ خبریں
جموں و کشمیر (کشمیر یا بھارت کے زیر قبضہ کشمیر) بھارت کے زیر قبضہ سب سے شمالی ریاست ہے جس کا بیشتر علاقہ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے پر پھیلا ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کی سرحدیں جنوب میں ہماچل پردیش، مغرب میں پاکستان اور شمال اور مشرق میں چین سے ملتی ہیں۔ پاکستان میں جموں و کشمیر کو اکثر مقبوضہ کشمیر کے نام سے پکارا جاتا ہے۔
جموں و کشمیر تین حصوں جموں، وادی کشمیر اور لداخ میں منقسم ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی دارالحکومت ہے۔ وادی کشمیر اپنے حسن کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہے جبکہ مندروں کا شہر جموں ہزاروں ہندو زائرین کو اپنی جانب کھینچتا ہے۔ لداخ جسے "تبت صغیر" بھی کہا جاتا ہے، اپنی خوبصورتی اور بدھ ثقافت کے باعث جانا جاتا ہے۔ ریاست میں مسلمانوں کی اکثریت ہے تاہم ہندو، بدھ اور سکھ بھی بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔
کشمیر دو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ مسلم اکثریتی ریاست ہونے کے باعث تقسیم ہند کے قانون کی رو سے یہ پاکستان کا حصہ ہے جبکہ بھارت اسے اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے۔ علاقہ عالمی سطح پر متنازعہ قرار دیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت ہے جس میں وادی کشمیر میں مسلمان 95 فیصد، جموں میں 28 فیصد اور لداخ میں 44 فیصد ہیں۔ جموں میں ہندو 66 فیصد اور لداخ میں بدھ 50 فیصد کے ساتھ اکثریت میں ہیں۔
-
گزشتہ سال بھارت میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئیں
منگل 23 اپریل 2024 - -
عالمی برادری انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بھارت کے خلاف اقدامات کرے،امتیاز نسیم
منگل 23 اپریل 2024 - -
آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے کنگ عبداللہ کیمپس میں تین روزہ عالمی پاکستان کانگریس آف زوالوجی کا آغاز
منگل 23 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے کشمیر کونسل کے ممبران کی ملاقات،کشمیر کونسل سے متعلق امور، ترقیاتی منصوبوں اور لوگوں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال
منگل 23 اپریل 2024 - -
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے سابق امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر عبدالرشید ترابی نے وفد کے ہمراہ ملاقات
منگل 23 اپریل 2024 -
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ تصاویر
-
نریندر مودی کے مسلم مخالف اور تفرقہ انگیز بیان پر اپوزیشن رہنمائوں کی کڑی تنقید
منگل 23 اپریل 2024 - -
مہاجرین کی تین تین فیملیاں چھوٹے چھوٹے گھروں میں رہنے پر مجبور
حکومت مستقبل کے کسی بھی فیصلے میں مہاجرین کے چارٹر آف ڈیمانڈ کے تحت اقدامات کرے،مطالبہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
تین روزہ عالمی پاکستان کانگرس آف زوالوجی جامعہ کشمیر میں شروع
افتتاحی تقریب میں زوالوجی کے میدان میں اعلیٰ خدمات پر سائنسدانوں،سکالرز کوقومی ایوارڈز،گولڈمیڈلز سے نوازا گیا قدرتی ماحول کے تحفظ کیلئے نوجوان قیادت کو تیار کرنا وقت ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
اوورسیز کشمیریوں نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُٹھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ، سردارعتیق احمد
منگل 23 اپریل 2024 - -
تمام جماعتوں کو اتفاق رائے کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر ایک موقف اپنانا ہو گا، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق
منگل 23 اپریل 2024 - -
رہنما جماعت اسلامی امیرالعظیم کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو ان کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
منگل 23 اپریل 2024 -
-
عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے فوری حل کیلئے اپنا کردارادا کرے، جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی
منگل 23 اپریل 2024 - -
امیر العظیم کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو انکی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
منگل 23 اپریل 2024 - -
ہم آرٹیکل 370 کوسود کے ساتھ واپس لیں گے ،محبوبہ مفتی
منگل 23 اپریل 2024 - -
ہم دفعہ 370کوسود کے ساتھ واپس لیں گے، محبوبہ مفتی
ہمیں پائیدار امن اور استحکام کی خاطر مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مل کر جمہوری جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
عالمی برادری مداخلت کرکے تنازعہ کشمیر کو حل کرانے میں مدد کرے، ڈی ایف پی
بھارتی فوجیوں نے کالے قوانین کی آڑ میں مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کر رکھا ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
عالمی برادری مداخلت کرکے تنازعہ کشمیر کو حل کرانے میں مدد کرے،ڈی ایف پی
منگل 23 اپریل 2024 - -
سرینگر، بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے حریت پسند کشمیریوں کو نشانہ بنانے کیلئے چھاپے
پیر 22 اپریل 2024 - -
میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو شاندار خراج عقیدت
پیر 22 اپریل 2024 - -
چیئرمین سینیٹ کی ایرانی صدر سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور سمیت پارلیمانی روابط، علاقائی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی اہمیت پر زور ملاقات کے دوران یوسف رضاگیلانی نے اپنے آبا اجداد اور ایران ... مزید
پیر 22 اپریل 2024 -
Latest News about Occupied Kashmir in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Occupied Kashmir. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت آبی جارحیت سے پاکستان کی تباہی کے درپے
سندھ طاس معاہدہ یہود و ہنود کی مکارانہ سازش کا مکروہ جال تھا جس کی پذیرائی اہل مغرب نے کی
-
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی سے اقوام عالم میں بھارت کی سبکی
عالمی برادری کشمیر میں قتل و غارت گری روکنے کیلئے موٴثر اقدامات کرے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
واشنگٹن ماسکو تناؤ،تیسری عالمی جنگ کا پیش خیمہ
صدارتی انتخابات میں مداخلت کے الزام پر روس کو سنگین نتائج کی دھمکیاں خطرے سے خالی نہیں
-
صہیونی جنگی جرائم سے فلسطین لہولہان
خلیجی ممالک کے راستے جدا،دہشت گردانہ حملوں سے امن معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا
مزید مضامین
مقبوضہ کشمیر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.