Pakistan - Urdu News
پاکستان ۔ متعلقہ خبریں
-
سائفر100فیصد بریت کا کیس ہے امید ہےکہ عمران خان بری ہو جائیں گے
سائفر کیس میں ریمانڈ بیک نہیں ہوسکتا، عدالت سے التجا ہے کہ جس تیزی سے کیسز چلائے گئے اسی طرح فیصلہ سنایا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 19 مارچ 2024 - -
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
طلباء پر بوجھ کم کرنے کیلئے ڈاؤن پیمنٹ25 ہزاراور ماہانہ قسط 5 ہزار سے کم ہوگی، بائیکس کی تقسیم مئی سےشروع ہوگی، پوزیشن ہولڈر طلباء کیلئے الگ بائیکس سکیم لائیں گے، وزیراعلیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 19 مارچ 2024 - -
زین قریشی کو ملتان واقع پر مریم نواز سے پوچھنے کی بجائے شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
ہمیں وہ وقت بھی یاد ہے جب ملتان اسٹیڈیم میں 7 افراد ہلاک ہوئے تو شاہ محمود قریشی انتظامیہ نے کہا تھا کہ لاشیں پیچھے ہٹاؤ عمران خان تقریر کر رہے ہیں، سیکرٹری اطلاعات پنجاب ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 19 مارچ 2024 - -
اسفندیار ولی کا ہتک عزت کا دعویٰ، شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ روپے ہرجانے کا فیصلہ چیلنج کردیا
منگل 19 مارچ 2024 - -
ایئر کوالٹی رینکنگ 2023 میں بنگلہ دیش، بھارت، پاکستان پست ترین درجے پر
منگل 19 مارچ 2024 -
پاکستان سے متعلقہ تصاویر
-
پاکستان چیسٹ سوسائٹی سینٹر کی جانب سے الیکشن برائے 2024-26 سیشن کیلئے سینٹر اور صوبائی چیپٹرز کا شیڈول جاری
منگل 19 مارچ 2024 - -
پاکستان سول ایوی ایشن اور برطانوی محکمہ برائے ٹرانسپورٹ نے باہمی تعاون کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
برطانیہ کا پی سی اے اے کو ایوی ایشن سیکیورٹی اسکرینرز کے لئے کمپیوٹر بیسڈ چیکنگ سوفٹ وئیر اور ٹریننگ پروگرام کا تحفہ
منگل 19 مارچ 2024 - -
تحریک انصاف کا کچّے کے ڈاکوؤں کی مجرمانہ کارروائیوں میں شدّت کی بڑھتی ہوئی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار
لاقانونیت اور قانون کے امتیازی نفاذ کے نتیجے میں جمہور بدترین استحصال اور ظلم و فسطائیت کے حصار میں ہیں، ترجمان کا بیان
منگل 19 مارچ 2024 - -
ہیلتھ سٹی کا اقدام پاکستان کے شعبہ صحت میں انقلاب لائیگا، وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن
افتخار علی شلوانی کا فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ سیکٹر کو معیشت کیلئے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے مسابقتی مارکیٹ اور کاروبار کرنے میں آسانی کی ضرورت پر زور
منگل 19 مارچ 2024 - -
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
منگل 19 مارچ 2024 - -
سینیٹ انتخابات،کاغذات نامزدگی منظور ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری
منگل 19 مارچ 2024 -
-
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک یا رکاوٹ نہیں، وزارت خزانہ حکام
منگل 19 مارچ 2024 - -
امریکی سفیر کی پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین معاہدے کے لیے حمایت کی یقین دہانی
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے موجودہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کو مکمل کرنے کے لیے امریکی حکومت کی حمایت کا یقین دلایا
منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیراعظم سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، شہبازشریف کا ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
5ء میں واپڈا کی ٹیم میں شامل ہوا جس کے بعد قومی سطح پر کھیلنے کا موقع ملا، اسی طرح یوتھ فیسٹیولز کا انعقاد ہونا چاہئے ،ارشد ندیم
منگل 19 مارچ 2024 - -
ڈی آئی جی پی حیدرآباد کی رینج کے تمام ایس ایس پیز کو یوم پاکستان کے حوالے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت
منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
منگل 19 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیر ہائوسنگ ریاض حسین پیرزادہ کی پی ایچ اے ایف کے منصوبوں میں شجرکاری کاری کرنے و بروقت معیاری تکمیل کی ہدایت
منگل 19 مارچ 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
منگل 19 مارچ 2024 - -
یوم پاکستان پریڈ ،اسلام آباد ٹریفک پولیس کا فیض آباد دفتر 20 سے 24 مارچ تک بند رہے گا
منگل 19 مارچ 2024 - -
جسٹس مرزا وقاص رئوف اور جسٹس صداقت علی نے میرا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے، شیخ رشید احمد
منگل 19 مارچ 2024 -
Latest News about Pakistan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پاکستان سے متعلقہ مضامین
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
یہ ایک ایسی ٹریجڈی ہے، جس کا بھیانک نتیجہ اس کے بعد سے افغانستان اور پاکستان ، بلکہ یہ پورا خطہ بھگت رہے ہیں اور معلوم نہیں کب تک بھگتتے رہیں گے
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت میں 9 اپریل کے بعد مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔یہ وہ پہلے وزیراعظم ہیں جن کی حکومت گرائی گئی تو لوگوں نے مٹھائیاں نہیں بانٹی بلکہ سڑکوں پر آ گئے۔
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
قانون کے موثر نفاذ میں ہی بدعنوانی سمیت دیگر مسائل کا حل مضمر ہے
مزید مضامین
پاکستان سے متعلقہ تصاویری گیلریز
یوم پاکستان23مارچ2019ء
یوم دفاع پاکستان6ستمبر2018ء
پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان
پاکستان کا اونٹ سوارفوجی دستہ
پاکستان بمقابلہ زمبابوے ۔۔۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں عوام کا جوش و خروش
23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر منعقد کی گئی پریڈ کے دلکش مناظر
پاک افغان بارڈر پر250 کلومیٹر طویل خندق کی کھدائی مہم جاری ہے، خندق کی کھدائی کی تصاویر
یوم دفاع پاکستان کی تقاریب کی تصویریں، 6 ستمبر 2014
پاکستان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.