Pakistan International Airlines - Urdu News
پی آئی اے ۔ متعلقہ خبریں
-
بہت جلد 2 ارب ڈالر کا بیرونی قرض ری شیڈول ہونے کا امکان
حکومت نے مزید 4 ارب ڈالر کے قرض کو رول اوور کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
پوری توجہ معیشت پر مرکوز ہے، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے، وزیر قانون
حکومت نے میثاق معیشت کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو پیشکش کی ہے، اپنی سیاست کو نقصان پہنچا کر ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔ اعظم نذیر تارڑ کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی منگل 19 مارچ 2024 - -
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
آئی ایم ایف کے لیے 6 ارب ڈالر قرض کا سود اداکرنے کے لیے روزانہ سو ارب روپے آمدن چاہیے ہوگی.سابق وفاقی وزیرخزانہ کی گفتگو
میاں محمد ندیم منگل 19 مارچ 2024 - -
مسقط ایئرپورٹ پر خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کرنے والا طیارہ کراچی پہنچ گیا
پیر 18 مارچ 2024 - -
مسقط ایئر پورٹ پر13 دن سے کھڑے پی آئی اے طیارے کی فنی خرابی دور، کراچی پہنچ گیا
پیر 18 مارچ 2024 -
پی آئی اے سے متعلقہ تصاویر
-
پی آئی اے کی نجکاری کے بجائے، اصلاحات کی جائیں، شمیم اکمل
پی آئی اے سپلائی چین، پریسیشن انجینئرنگ، بلڈنگ اینڈ ورکس کرپشن کا گڑھ، ذمہ داران کا احتساب کیا جائے،صدر ایئرلیگ
پیر 18 مارچ 2024 - -
ڈی جی سول ایویشن 43ویں ای کچہری کا انعقاد
مئی میں پروازوں پر سے پابندی اٹھنے پر آپ ڈیٹ کی امید،ڈرونز کے بارے میں جامع پالیسی جلد مکمل کر لی جائیگی
پیر 18 مارچ 2024 - -
ملکی اور غیر ملکی ایئرلائنز اور ملکی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی شکایات کو دور کرنا اور سہولیات کو بہتر بنانا سول ایوی ایشن کی ترجیح ہے، ایئر وائس مارشل تیمور اقبال کا ای۔ کچہری سے خطاب
پیر 18 مارچ 2024 - -
سندھ ہائیکورٹ،پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری،وفاقی حکومت سے وضاحت طلب
عدالت عالیہ نے وفاقی حکومت، سول ایوی ایشن، پی آئی اے، وزرات نجکاری کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے،3اپریل تک جواب طلب
پیر 18 مارچ 2024 - -
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زیر اہتمام گلگت، اسلام آباد اور لاہور سمیت بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر موسم بہار کی شجرکاری مہم 2024 کا آغازکر دیا
پیر 18 مارچ 2024 - -
پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کا کینیڈا میں حیران کن کارنامہ، ایئر لائن کو جرمانہ ہو گیا
پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس پاسپورٹ کے بغیر ہی پرواز میں سوار ہو کر ٹورنٹو پہنچ گئی
اتوار 17 مارچ 2024 -
-
پی آئی اے کی ائیرہوسٹس بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی
اتوار 17 مارچ 2024 - -
مسافر انتہائی کم ہونے پر کراچی سے جانے والی 19 پروازیں منسوخ
اتوار 17 مارچ 2024 - -
مسافروں کی کمی کے باعث کراچی سے جانے والی 19پروازیں منسوخ
رمضان المبارک کے دوران مسافروں کا لوڈ انتہائی کم ہونے پر پروازیں منسوخ کی گئی ہیں،سی اے اے
اتوار 17 مارچ 2024 - -
شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے ،پاکستان مخالف مہم چلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، عطا تارڑ
ایک سیاسی جماعت پہلے بھی شہداء کے خلاف توہین آمیز رویہ اختیار کر چکی ہے، ایسا رویہ ناقابل برداشت ہے،شناخت کر کے کٹہرے میں لائیں گے امریکی سازش کا نعرہ لگانے والے آج امریکہ ... مزید
اتوار 17 مارچ 2024 - -
شہداء کی قربانیوں کا مذاق اڑانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کیخلاف کارروائی ہوگی، عطاءاللہ تارڑ
ایک سیاسی جماعت وزیرستان کے شہداءکی تضحیک کرنے میں مصروف ہے، امریکی سازش کا نعرہ لگانے والے آج امریکہ کی فٹ پاتھوں پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف نعرے لگوا رہے ہیں۔ وفاقی ... مزید
ساجد علی اتوار 17 مارچ 2024 - -
امریکی سازش کا نعرہ لگانے والے آج امریکہ کی فٹ پاتھوں پر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف نعرے لگوا رہے ہیں، شہداءکی قربانیوں کا مذاق اڑانے اور پاکستان مخالف مہم چلانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کیخلاف کارروائی ہوگی، عطاءاللہ تارڑ
اتوار 17 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کردی گئی
وفاق نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا پلان بھی بنالیا
ساجد علی اتوار 17 مارچ 2024 - -
وزیرخزانہ نے اداروں کی نجکاری لازمی قرار دے دی
حکومت کا کام کاروبار چلانا نہیں پالیسیاں بنا نا ہے، ارادے پختہ ہوں تو سب ممکن ہے، وزیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
اداروں کو چلانے کے لیے نجی شعبے کو آگے آنا ہو گا: وفاقی وزیر خزانہ
پاکستانی شہریت حاصل کر کے بہت اچھا لگ رہا ہی:محمد اورنگزیب
ہفتہ 16 مارچ 2024 -
Latest News about Pakistan International Airlines in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan International Airlines. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پی آئی اے سے متعلقہ مضامین
-
وزیراعظم پر ایوان کا اعتماد،جمہوریت کی فتح
پی ڈی ایم کا مشروط اتحاد”مزاحمتی“نہیں بلکہ”مفاہمتی“دکھائی دے رہا ہے
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
”پی ڈی ایم“ کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا
سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل اور جمہوری اقدار کا احساس ”طلاق“ کے بعد کیوں آیا
-
پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار
پاکستان کی آزادی کے بعد پاک فضائیہ اور پاک بحریہ میں اقلیتوں کی تعداد بری افواج سے زیادہ رہی ہے اور ان فوجیوں نے مختلف جنگوں اور آپریشنز میں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی پیش کیا ہے۔
-
پاکستان ایک مضبوط پر امن ایٹمی قوت
ضرورت اس امر کی ہے پاکستان جیسی مضبوط ایٹمی طاقت کی شرافت، انسانیت اور پر امن پالیسی کو کمزوری نہ سمجھا جائے ،بلکہ اس کے انسانیت دوست رویے کی حوصلہ افزائی کی جائے ۔خاموش تماشائی بننے کے بجائے اقوام ..
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
مزید مضامین
پی آئی اے سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.