پانامہ کا ہنگامہ

Panama Paper Leaks

پاناما کی ایک لاء فرم موساک فونسیکا سے پاناما پیپرز کے نام سے لاکھوں دستاویزات انٹرنیٹ پر لیک ہوگئیں۔ ان دستاویزات کی تعداد ایک کروڑ دس لاکھ ہے ۔ پاناما پیپرز میں پاکستان کے شریف خاندان،کئی ممالک کے سربراہان اور سیاسی رہنماؤں سمیت دنیا بھر کےامیر ترین افراد کا نام شامل ہے۔ پاور پلیئرز کے عنوان سے جاری فہرست میں شریف خاندان کے تین افراد سمیت آذربائیجان،روس،مصر،ملائشیا،برطانیہ اور چین کےسربراہان کانام بھی سامنے آیا ہے۔

'پانامہ کا ہنگامہ' کی خبریں




'پانامہ کا ہنگامہ' سے متعلقہ کالم




پانامہ کا ہنگامہ سے متعلقہ تصاویر

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی .. راولپنڈی، مزدور ایک چھپر ہوٹل .. اسلام آباد، پانامہ کیس کا فیصلہ .. ملتان، سینئر سیاستدان جاوید .. اسلام آباد، تحریک انصاف کے وائس .. اسلام آباد، پانامہ کیس کے فیصلے .. اسلام آباد، تحریک انصاف کے چئیرمین .. اسلام آباد: پانامہ کیس کا فیصلہ .. اسلام آباد: پانامہ کیس کا فیصلہ .. پانامہ کا ہنگامہ کی مزید تصاویر


'پانامہ کا ہنگامہ' سے متعلقہ مضامین