پیر الٰہی بخش

Pir Ilahi Buksh

پیر الٰہی بخش(9 جولائی 1890ء-8 اکتوبر 1975ء) بھان سیدآباد،ضلع دادو میں پیدا ہوۓ۔وہ 3مئی 1948سے 4 فروری 1949ء تک صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے تھے۔انکا تعلق سیاسی جماعت پاکستان مسلم لیگ سے تھا۔

'پیر الٰہی بخش' کی خبریں