روس ترکی کشیدگی

Russia and Turkey Conflict

داعش کیخلاف شام میں کاروائیاں کرنے میں مصروف روس کے تعلقات ترکی کے ساتھ اس وقت انتہائی خراب ہو گئے جب ترکی نے روس کے ایک جنگی جہاز کو فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مار گرایا. 24 نومبر 2015 کو گرائے جانے والے اس جنگی جہاز کا ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرا زندہ بچ گیا. اس سارے معاملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو گیا، اور روس نے ترکی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں

'روس ترکی کشیدگی' کی خبریں




'روس ترکی کشیدگی' سے متعلقہ کالم




روس ترکی کشیدگی سے متعلقہ تصاویر

آستانہ، روسی صدر ولادی میر پیوٹن .. روس ترکی کشیدگی کی مزید تصاویر


'روس ترکی کشیدگی' سے متعلقہ مضامین