سردار بہادر خان

Sardar Bahadur Khan

پاکستانی سیاست دان ۔ موضع ریحانہ ضلع ہزارہ ’’سرحد‘‘ میں پیدا ہوئے۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے چھوٹے بھائی تھے۔ 1936ء میں سرحد اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 46۔1943ء سرحد اسمبلی کے رکن رہے۔ 1948ء میں پاکستان کے وزیرموصلات مقررہوئے۔ 1955ء میں سرحد کے وزیر اعلیٰ اور 1962ء میں قومی اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ کچھ عرصہ اسمبلی میں حزب اختلاف کی قیادت کی۔ 1968ء میں سیاست سے کنارہ کش ہوگئے۔

'سردار بہادر خان' کی خبریں




سردار بہادر خان سے متعلقہ تصاویر

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی .. کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی .. اسلام آباد، چینی سفیر کی اہلیہ .. کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان .. کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان .. کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان .. کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان .. پشاور: ڈسٹرکٹ ہسپتال کی نرسیں .. کوئٹہ، ریسکیو اہلکار بم دھماکے .. سردار بہادر خان کی مزید تصاویر

سردار بہادر خان سے متعلقہ ویڈیوز

General Aamir Riaz addresses in Sardar Bahadur Khan .. سردار بہادر خان کی مزید ویڈیوز