Saudi - Urdu News
سعودی ۔ متعلقہ خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
موسلادھار بارش سے سڑکیں پانی سے بھر گئیں، نظام زندگی درہم برہم، بارش کا پانی مسجد نبویﷺ میں بھی داخل ہو گیا
محمد علی بدھ 1 مئی 2024 - -
یورپی سافٹ ویئر کمپنی آئس ریپ کا پاکستان میں لاکھوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان
آئس ریپ ، ہیگزا لائیز کے ساتھ مل کر کراچی میں ڈیٹا ویئر ہائوس قائم کرے گی، سعد علی
بدھ 1 مئی 2024 - -
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
ڈی ڈبلیو بدھ 1 مئی 2024 - -
فیصل آباد،شہری کے گھر 90لاکھ کا ڈاکہ
ڈاکوئوں کا چار رکنی گروہ شہری محمد سعید کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات‘ ملکی وغیر ملکی کرنسی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگیا‘ پولیس ... مزید
بدھ 1 مئی 2024 - -
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
بدھ 1 مئی 2024 -
سعودی سے متعلقہ تصاویر
-
حقیقت میں آج واقعی بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ،زندگی غریب آدمی پر بہت تنگ ہے، شہباز شریف
سرمایہ کار اور محنت کش گاڑی کے دو پہیے ہیں ،سرمایہ اس وقت تک دولت پیدا نہیں کر سکتا جب تک اس میں مزدور شامل نہیں ہوتا ملک سے کرپشن سمیت تمام برائیوں کا خاتمہ کریں گے ، جو ... مزید
بدھ 1 مئی 2024 - -
ریاض میں طوفانی بارشیں اور خراب موسم، طلبا کے لیے فاصلاتی تعلیم کا اہتمام
تعلیمی ادرارے رواں ہفتے فاصلاتی تعلیم کے ذریعے آن لائن کلاسز کا اہتمام کریں،ہدایت
بدھ 1 مئی 2024 - -
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
اجلاس میںسعودی وژن2030کے اقدامات اور اشاریوں میں بہتری کے ساتھ اہداف کی بھی تعریف
بدھ 1 مئی 2024 - -
اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کے لیے سعودی عرب کی مساعی کی تحسین
بدھ 1 مئی 2024 - -
نجی شعبے میں سعودی شہریوں کے لئے روزگار کے 73 ہزار مواقع پید ا
رواں سال کے چار ماہ کے دوران 11 لاکھ سعودی شہریوں نے استفادہ کیا،عرب ٹی وی
بدھ 1 مئی 2024 - -
سعودی عرب، نجی شعبےنے چار ماہ کے دوران سعودی شہریوں کے لئے روزگار کے 73 ہزار مواقع پید اکئے
بدھ 1 مئی 2024 -
-
سعودی عرب، نجی شعبےنے تین ماہ کے دوران سعودی شہریوں کے لئے روزگار کے 73 ہزار مواقع پید اکئے
بدھ 1 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
منگل 30 اپریل 2024 - -
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
منگل 30 اپریل 2024 - -
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس میں 592.49 پوائنٹس کی کمی
مندی کے سبب 64 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 1کھرب 24ارب 70کروڑ 59لاکھ 67ہزار 729روپے ڈوب گئے
منگل 30 اپریل 2024 - -
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
سعودی عرب کاروباری شخصیات کے وفد سے دونوں ممالک میں معاشی شراکت داری کی رفتار مزید تیز ہوگی ،قیادت کی سطح پر ہونے والی مفاہمت کو عملی شکل دینے کے لئے پوری محنت سے کام کریں ... مزید
منگل 30 اپریل 2024 - -
سعودی عرب اورپاکستان کے دوطرفہ تعلقات اور معاشی شراکت داری کی جہتیں مضبوط سے مضبوط تر ہورہی ہیں، وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب کے اختتام پر بیان
منگل 30 اپریل 2024 - -
پاکستان سعودی عرب کے تعلقات اور معاشی شراکت داری مضبوط تر ہو رہی ہے
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان آرہا ہے، قیادت کی سطح پر مفاہمت کو عملی شکل دینے کیلئے پوری محنت کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کا پیغام
ثنااللہ ناگرہ منگل 30 اپریل 2024 - -
وزارت مذہبی امور پاکستان کے زیراہتمام دارالحجاج لاہور مین ویکسین کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
منگل 30 اپریل 2024 - -
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
منگل 30 اپریل 2024 -
Latest News about Saudi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Saudi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سعودی سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
قونصل خانوں اور سفارتخانوں میں بیٹھے کرپٹ لوگ ملکی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
سعودی وژن 2030ء سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان علاقائی سالمیت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا
مزید مضامین
سعودی سے متعلقہ تصاویری گیلریز
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان
سعودی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.