Sharmila Farooqi - Urdu News
شرمیلا فاروقی ۔ متعلقہ خبریں
-
رکنِ قومی اسمبلی بننے پر شرمیلا فاروقی کی آصفہ بھٹو کو مبارکباد
منگل 16 اپریل 2024 - -
سائرہ یوسف اور شرمیلا فاروقی کا مظلوم فلسطینیوں سے منفرد اظہار یکجہتی
اپنی ہتھیلی پر مہندی کے ڈیزائن سے فلسطین کا جھنڈا بنایا اور ساتھ ’فری فلسطین‘ کے الفاظ لکھے
جمعہ 12 اپریل 2024 - -
اپوزیشن کے احتجاج اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر ایوان میں بحث کے مطالبے پر سپیکر اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا
اپوزیشن نے تحریک التواء ایوان میں جمع کرائی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں نے خط لکھا ہے وہ ایجنڈے میں نہیں ہے، بات کر نا چاہیے ہیں ، عمر ایوب
پیر 1 اپریل 2024 - -
Mقومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کے خط پر ایوان میں بحث کے مطالبے پر سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
ظ* اپوزیشن نے تحریک التوائ ایوان میں جمع کرائی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججوں نے خط لکھا ہے وہ ایجنڈے میں نہیں ہے خفیہ ایجنسیوں کے کردار اور ججوں کے داماد پر تشدد کرنا ... مزید
پیر 1 اپریل 2024 - -
قومی اسمبلی اجلاس، یوم القدس کو حکومتی سطح پرمنانے سمیت اہم امور پر بحث
پیر 1 اپریل 2024 -
شرمیلا فاروقی سے متعلقہ تصاویر
-
قومی اسمبلی نے خواتین کے عالمی دن اور پاکستانی خواتین بالخصوص شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی شاندار خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی، ترجمان قومی اسمبلی
جمعہ 8 مارچ 2024 - -
ژ*شرمیلا فاروقی کی رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد والد کی قبر پر حاضری
پیر 26 فروری 2024 - -
چ*سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 2 اراکین کا نوٹیفکیشن جاری
اتوار 25 فروری 2024 - -
شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکنِ قومی اسمبلی منتخب
اتوار 25 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے سندھ کی خواتین کی 2نشستیں پاکستان پیپلزپارٹی کو الاٹ کردیں
اتوار 25 فروری 2024 - -
صدر نے قومی اسمبلی اجلاس نہ بلایا تو 29 فروری کو سپیکر خود بلا سکتا ہے، اسحاق ڈار
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاحال قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا، 4 دن پہلے وزارتِ پارلیمانی امور کی جانب سے سمری بھیجی جانے کی اطلاعات ہیں، جس پر انہوں نے تاحال دستخط ... مزید
ساجد علی اتوار 25 فروری 2024 -
-
قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر شازیہ مری اور نفیسہ شاہ کی جگہ دو امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اتوار 25 فروری 2024 - -
شرمیلا فاروقی کے شوہرکا ویلنٹائن ڈے پرخوبصورت سرپرائز
گھرسرخ گلاب کے پھولوں سے مہکا ڈالا
بدھ 14 فروری 2024 - -
اشنا شاہ کی سالگرہ پر احدرضامیر اور رمشا خان کی موجودگی کے چرچے
منگل 13 فروری 2024 - -
انتخابات 2024، اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے پیپلز پارٹی کی ترجیحی فہرست جاری
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
ٹ*پیپلز پارٹی کی مخصوص نشستوں کیلئے ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع
{خواتین کی مخصوص نشست پر سیمی خرم بھی ترجیح فہرست میں شامل ہیں
اتوار 24 دسمبر 2023 - -
شرمیلا فاروقی نے آصف علی زرداری کو سیاست کا ہمایوں سعید قرار دے دیا
جمعہ 8 دسمبر 2023 - -
اگرووٹ چوری ہوا توانتشارہوگا ، عوام کا لاڈلہ ہونا فخرکی بات ہے، نوازشریف نئے لاڈلے بن چکے ہیں،شرمیلا فاروقی
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا ہیلووین لک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
منگل 31 اکتوبر 2023 - -
شرمیلا فاروقی ایک بارپھرمغربی تہوارہیلووین کے موقع پرجوکربن گئیں، تصاویرسوشل میڈیا پروائرل
اسرائیل کی جارحیت کا شکار فلسطینوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے انہیں رواں برس ہیلووین نہیں منانا چاہیے تھا،صارفین کا اظہار ناراضی
پیر 30 اکتوبر 2023 -
Latest News about Sharmila Farooqi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sharmila Farooqi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شرمیلا فاروقی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.