Syed Abad Ullah Shah - Urdu News
سید عبداللہ شاہ ۔ متعلقہ خبریں
سندھ کےسابق وزیراعلیٰ۔ سندھ کے ضلعے دادو ،گاؤں واہڑ میں پیدا ہوئے۔سیاسی طور پر وہ پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ رہے ۔انیس سو ترانوے میں انہوں نے سندھ کے چوبیسویں وزیراعلیٰ کا حلف لیا اور انیس سو چھیانوے تک اس عہدہ پر فائز رہے۔
عبداللہ شاہ بینظیر بھٹو حکومت کی برطرفی کے بعد فروری انیس سو ستانوے میں بیرونِ ملک چلے گئے۔جہاں وہ دس سال سے زائد عرصے تک خود ساختہ جلاوطنی میں رہے اور مارچ کے وسط میں واپس پاکستان پہنچے۔نواز شریف کے دور حکومت میں ان پر زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے تیرہ سے زائد ریفرنس دائر کئے ۔وطن واپسی پر انہوں نے ان سب ریفرنسز میں سندھ ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کرائیاور عدالت نے انہیں حاضری سے مستثنیٰ قرار دیا۔
انہیں سابق وزیرِاعظم بینظیر بھٹو کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کے قتل کے مقدمے میں بھی مفرور قرار دیا گیا تھا۔ میر مرتضیٰ بھٹو کے قتل کے وقت عبداللہ شاہ سندھ کے وزیراعلٰی تھے۔انہیں کے دور حکومت میں متحدہ قومی موومنٹ کے خلاف آپریشن کیا گیا ، اس عرصے میں ان کے ایک بھائی کو کراچی میں قتل بھی کیا گیا ۔
-
اتحاد بنانے اور اپنا نظریہ پیش کرنے کا سب کو حق ہے مگر فیصلہ عوام ہی کرتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
ًعمران نیازی نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کیا اور ہمیشہ اپنے لئے خود مسائل پیدا کیے،سید مراد علی شاہ
اتوار 14 اپریل 2024 - -
اتحاد بنانے اور اپنا نظریہ پیش کرنے کا سب کو حق ہے مگر فیصلہ عوام ہی کرتی ہے کہ کوں ان کی نمائندگی کرے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
اتوار 14 اپریل 2024 - -
-حضرت علیؓ کے اقوال و ارشادات نوع انسانی کیلئے مشعل راہ ہیں : مولانا عزیز الرحمن ثانی
پیر 1 اپریل 2024 - -
ا*رمضان المبارک کا مہینہ امت مسلمہ کیلئے بہت بڑا انعام ہے : مقررین
اتوار 10 مارچ 2024 - -
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علیٰ شاہ کی سہون شریف آمد، حضرت لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حاضری، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی
بدھ 28 فروری 2024 -
-
سندھ کے نومنتخب وزیراعلی سید مراد علی شاہ کا سوانح حیات
پیر 26 فروری 2024 - -
وزارت اعلیٰ سندھ کیلئے سید مراد علی شاہ اورایم کیوایم کے علی خورشیدی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
سندھ کی ممبئی سے علیحدگی کے بعد صوبے کے 35 ویں اور 1947 میں قیام پاکستان کے بعد سندھ کے 31 ویں وزیراعلی کے طورپر مراد علی شاہ کی کامیابی یقینی
اتوار 25 فروری 2024 - -
مراد علی شاہ کا انجینئر سے وزارت اعلیٰ تک کا سفر
مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالیں گے ،وہ سندھ کی تاریخ کے پہلے وزیرِ اعلی ہیں جن کے والد بھی اسی منصب پر فائز رہ چکے ہیں،رپورٹ
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
پیپلزپارٹی، وزیراعلیٰ سندھ اور سید گھرانہ
سات مرتبہ حکومتیں، چھ وزرا اعلی، مجموعی حکومتی دورانیہ 24 برس، سندھ کے سید 18 سال 3 ماہ وزارتِ اعلی چلاتے رہے ہیں،رپورٹ
ہفتہ 24 فروری 2024 - -
حضرت لعل شہباز قلندر کے 772 ویں عرس کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس
جمعرات 22 فروری 2024 - -
ڈویژنل کمشنر حیدرآباد کی زیرصدارت حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
جمعرات 15 فروری 2024 -
-
کیسکونے عام انتخابات کے دوران صوبہ بھرمیں بجلی فراہمی کے انتظامات کیلئے فوکل پرسنز مقرر کردئیے
جمعہ 2 فروری 2024 - -
عام انتخابات ، 7 فروری سے 9 فروری تک بجلی فراہمی کیلئے مختلف انتظامات کرلئے ہیں،کیسکو
جمعہ 2 فروری 2024 - -
عام انتخابات کے لئے دفتر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ میں ''جینڈر ڈیسک''قائم
جمعرات 1 فروری 2024 - -
حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر زائرین کو مکمل سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ڈی سی جامشورو کی ہدایت
منگل 30 جنوری 2024 - -
لورالائی سرکل کے تحت کیسکوآن لائن کچہری30جنوری کومنعقد ہوگی
جمعہ 26 جنوری 2024 - -
کیسکو لورالائی سرکل کے تحت آن لائن کچہری30جنوری کو منعقد ہوگی
جمعہ 26 جنوری 2024 - -
سوات، نعمانیہ کنٹری ڈے سکول سسٹم کا سالانہ کانووکیشن ،امریکہ اور کینیڈا کے پروفیسر ز کی شرکت
نعمانیہ کنٹری ڈے سکول سسٹم کے کانجو اور چارباغ کیمپس کے طلبہ ،سٹاف کیلئے 150سکالرزشپ ،کینیڈا میں کیمپس بنانے کااعلان
منگل 26 دسمبر 2023 - -
3ملازمین کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ،روز اول سے آج دن تک ملازمین میں تفریق نہیں کیا ،پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن سول ہسپتال کوئٹہ یونٹ
بدھ 6 دسمبر 2023 - -
جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو شناختی کارڈ بنوانے بارے درپیش مسائل پراجلاس
بدھ 29 نومبر 2023 -
Latest News about Syed Abad Ullah Shah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Syed Abad Ullah Shah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سید عبداللہ شاہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سید عبداللہ شاہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.