سید مصطفی کمال

Syed Mustafa Kamal

مصطفی کمال کراچی کے سابقہ ناظم ہیں۔ آپ کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ سے تھا جو پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے۔ 2016 میں انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ چھوڑ دیا اور 3 مارچ، 2016ء میں اپنی نئی تنظیم کی بنیاد رکھی۔ 3 مارچ 2016ء کومصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی نے مشترکہ پریس کانفرنس کیا جس میں انہوں نے اپنی ایک الگ جماعت بنانے کا اعلان کیا۔اس نئے جماعت کا نام انہوں نے اس وقت نہیں رکھا تاہم اس جماعت کے پرچم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ہمارے جماعت کا پرچم وہی ہو گا جو پاکستان کا قومی پرچم ہے

'سید مصطفی کمال' کی خبریں




'سید مصطفی کمال' سے متعلقہ کالم




سید مصطفی کمال سے متعلقہ تصاویر

کراچی، پولیس اہلکار پاک سرزمین .. کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے .. کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے .. کراچی: چیئرمین پاک سر زمین پارٹی .. پشاور، پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین .. کراچی، پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین .. کراچی، مصطفی کمال پاک سرزمین .. کراچی، چئیرمین پاک سرزمین پارٹی .. حیدر آباد: پاک سر زمین پارٹی .. سید مصطفی کمال کی مزید تصاویر

سید مصطفی کمال سے متعلقہ ویڈیوز

Syed Mustafa Kamal held a press conference at Hyderabad .. سید مصطفی کمال کی مزید ویڈیوز

'سید مصطفی کمال' سے متعلقہ مضامین