Thunder Storm - Urdu News
طوفانی بارش ۔ متعلقہ خبریں
-
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
26سے 28اپریل جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارشیں ہوں گی،انتظامیہ چوبیس گھنٹے الرٹ ہے ‘ ترجمان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، اوکاڑہ اور فیصل آباد میں بارش کا امکان 24 اپریل کی رات کو پنجاب میں مغربی ہوائیں داخل ہوں ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
پیر 22 اپریل 2024 - -
چاغی میں طوفانی بارش نے تبائی مچادی ہے، صادق سنجرانی
پیر 22 اپریل 2024 - -
ؔطوفانی بارشوں نے چاغی کے علاقہ امین آباد کے کسانوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے ، حاجی محمد وارث محمد حسنی
پیر 22 اپریل 2024 -
طوفانی بارش سے متعلقہ تصاویر
-
طوفانی بارش ایک شخص جاں بحق
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
ڈی ڈبلیو ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
مردان،طوفانی بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
چمن میں طوفانی بارش سے مواصلاتی نظام شدید متاثر
بلوچستان کے شمال مشرقی اور مغرب میں مغربی موسمی لہر کمزور پڑ گئی ، پی ڈی ایم اے
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 6 سے زائد افراد جاں بحق، مال مویشی بھی ہلاک
بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے متعدد کچے مکانات کو شدید نقصان پہنچا،یونین کونسل ڈاک اور انام بوستان کا زمینی رابطہ 7 روز سے منقطع
ہفتہ 20 اپریل 2024 -
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
مصری شہری کی بھارتی فیملی کی جان بچانے کی ویڈیو وائرل
بھارتی خاندان جو میاں بیوی اور ایک بچے پر مشتمل تھا انہیں ایک ایک کرکے گاڑی سے باہر نکالا،رپورٹ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
متحدہ عرب امارات، بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 4 ہو گئی ہے
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
اتحاد ایئر ویز کا شیڈول پروازیں بحال کرنے کا اعلان
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
26 سے 29 اپریل اپر پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، ترجمان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چاغی ضلع طوفانی بارش کے بعد متاثرین کے مشکلات میں مزید اضافہ
چاغی میں 11 سو زائد مکانات اور سینکڑوں ذرعی علاقہ زیر آب آگئے ہیں
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ضلع شیرانی میں طوفانی بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچا دی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش ،ژالہ باری کاامکان ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی
جمعہ 19 اپریل 2024 -
Latest News about Thunder Storm in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Thunder Storm. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
طوفانی بارش سے متعلقہ مضامین
-
اس دنیا کی تباہی کتنی قریب ہے․․․․․؟
کیا انسان تیار ہے
-
بے حسی ناقابل علاج بیماری
اپنے اردگرد میں رہنے والے لوگوں کو توجہ دینا شروع کریں ، چھوٹی چھوٹی کامیابیوں کا جشن منائیں ، ہرغیرمعمولی تبدیلی کو اہم گردانیں ، بڑھتے ہوئے فاصلوں کو قیامت جانیں اور بے وقت کے پچھتاوے کو ضائع سمجھیں، ..
-
کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے!!
بھوک سے بے حال پھٹے ہوئے چیتھڑے نما کپڑے پہنے، سر پر کوئی سائبان نہیں یہ ان لوگوں کا نوحہ ہے جو حالیہ بارشوں سے دربدر ہوئے ہیں کئی دنوں سے بھوک پیاس کے ستائے لوگوں کی اذیت کا احساس بھرے پیٹ لوگ کیا ..
-
آیا ساون جھوم کے!!
جمعرات کی جھڑی کئی روز تک رکنے کا نام نہ لیتی بارش کے دوران گرم پکوڑے، میٹھا پوڑا اور بیسن کی روٹیاں خود بھی کھاتے اور ہمسایوں کو بھی کھلاتے۔
-
کراچی میں طوفانی بارش
کرنٹ لگنے اور ہوڈنگز بورڈ گرنے سے بے بس اموات رضا کاروں کو ایک مرتبہ پھر ہراساں کیا گیا، مسلح افراد نے لاشیں اتارنے نہیں دیں، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن ۔
مزید مضامین
طوفانی بارش سے متعلقہ تصاویری گیلریز
لاہور میں شدید بارش اور بارش سے ہونے والی تباہی
طوفانی بارش سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.