Ulma - Urdu News
علما ۔ متعلقہ خبریں
-
حکمرانوںنے عام آدمی کیلئے روٹی کمانا مشکل بنا دیا ‘قاری اعظم حسین
وزیر مشیر پروٹوکول انجوائے کررہے ہیں ٹیکس دینے والا غریب آ دمی فا قوں سے بھوکا پیاسا مررہا ہے
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سکیورٹی اداروں پر تنقید کرنے والے اپنا قبلہ در ست کریں‘ سنی علما کونسل
افواج پاکستان کے جوان جس طرح دہشتگردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے سو شل میڈ یا پر اداروں کیخلا ف زہر اگلنے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے‘مولانا حافظ ... مزید
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اسرائیلی مصنوعات کا عوامی سطح پر مکمل بائیکاٹ کیا جائے ‘ جے یو آئی
ہولوکاسٹ کو عالمی جرم قرار دینے والے فلسطین کے قتل عام کو ظلم اور دہشتگردی کیوں قرار نہیں دے رہے
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سٹریٹ کرائم کے ملزمان کے لیے ہرضلعے میں خصوصی عدالت عدالتیں قائم کی جائیں ،اشرف جبارقریشی
بدھ 17 اپریل 2024 - -
مولانا فضل الرحمن کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ ، بیٹوں اورپوتوں کی شہادت پرتعزیت
اپنے اجتماعات میں اسرائیلی جارحیت کو بے نقاب کریں گے، مولانا فضل الرحمن کا تعزیتی خط راشد سومرو نے حمال رہنما کو پیش کر دیا
بدھ 17 اپریل 2024 -
علما سے متعلقہ تصاویر
-
سنی علما کونسل نے ضمنی انتخابا ت میں شعیب صدیقی کی حما یت کااعلان کردیا
شعیب صد یقی کی حما یت کے سا تھ انکی انتخابی مہم کا بھر پور حصہ بھی بنیں گے :مولانا حافظ حسین احمد
منگل 16 اپریل 2024 - -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ ظالمانہ اقدام ہی:متحدہ علما کونسل
منگل 16 اپریل 2024 - -
فیصلے ایوان نہیں اب میدان میں ہونگے : جے یو آئی
منگل 16 اپریل 2024 - -
پٹرولیم قیمتوں میں اضا فہ عوام کے زخمو ں پر نمک پا شی ہے :قاری اعظم حسین
حکومت کی عوام پر حالیہ پیٹرول بمباری اور برق باری سے عوامی مسائل میں مزید اضافہ ہوجائے گا
منگل 16 اپریل 2024 - -
اظہار تعزیت
منگل 16 اپریل 2024 - -
قرآن پاک حفظ کرنے والے بچوں کے اعزاز میں تقریب تقسیم انعامات
منگل 16 اپریل 2024 -
-
پیٹرولیم قیمتوں میں اضا فہ عوام کے زخمو ں پر نمک پا شی ہے ‘قاری اعظم حسین
حکومت عوام کا تیل نکالنے کی بجائے انکی حالت پر رحم کرے اور پیٹرولیم قیمتوں میں اضا فہ واپس لے
منگل 16 اپریل 2024 - -
سنی علما ء کونسل کاضمنی انتخابا ت میں شعیب صدیقی کی حما یت کااعلان
شعیب صد یقی کی حما یت کے سا تھ انکی انتخابی مہم کا بھر پور حصہ بھی بنیں گے ‘مولانا حافظ حسین احمد
منگل 16 اپریل 2024 - -
فیصلے ایوان نہیں اب میدان میں ہونگے ‘جے یو آئی
چھ جماعتی اتحاد اور موجودہ حکومت ایک ہی سکے کے دورخ ہیں
منگل 16 اپریل 2024 - -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فہ ظالمانہ اقدام ہے‘متحدہ علما ء کونسل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے 14پیسے فی لیٹر تک اضافہ مزید مہنگا ئی کا سبب بنے گا
منگل 16 اپریل 2024 - -
سید نا عثمان غنیؓ کی زندگی کا ہر پہلو عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہی: سنی علما کونسل
موجودہ دور کے حکمرانوں کو سید نا عثمان غنیؓ کی زندگی سے سبق حاصل کرنا چاہئے :مولانا حافظ حسین احمد
پیر 15 اپریل 2024 - -
امت مسلمہ کو اتحاد سے اسلام دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنا چاہیی:متحدہ علما کونسل
پیر 15 اپریل 2024 - -
فلسطینی صورتحال پوری امت کیلئے کڑا امتحان ہے : جے یو آئی
غزہ کی صورتحال مسلم حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ ہے جو صرف بیانات اور لفظی مذمت تک محدود ہیں
پیر 15 اپریل 2024 - -
جامعہ اشرفیہ لاہور میں حج تربیتی پروگراموں کا آغاز 21اپریل سے ہوگا
پیر 15 اپریل 2024 - -
سید نا عثمان غنیؓ کی زندگی کا ہر پہلو عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے‘ سنی علما کونسل
موجودہ دور کے حکمرانوں کو سید نا عثمان غنیؓ کی زندگی سے سبق حاصل کرنا چاہئے‘ مولانا حافظ حسین احمد
پیر 15 اپریل 2024 -
Latest News about Ulma in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ulma. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
علما سے متعلقہ مضامین
-
خواتین اور ہمارا معاشرہ
پاکستان میں ہر سال سینکڑوں عورتوں کو ونی‘سوارہ کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے
-
”اسلاموفوبیا“مسلمانوں کیلئے ایک بڑا چیلنج
مغرب میں اسلام کیخلاف نفرت و عداوت کی لہر میں شدت مسلمہ اُمہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے
-
اب نہ کہنا "ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات"
حالیہ کوروناوائرس کی وبا جو کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے ہمارے اپنے اعمال کی وجہ سے ہم پر مسلط کی گئی ہے, نے جہاں کاروبارِ زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے
-
دنیا کے چند منفرد خِطے
ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو صحرائے صحارا کے جنوب اور سوڈانی گھاس کے میدانوں کے شمال میں واقع ہے۔ یہ بحرِ اوقیانوس سے بحیرة احمر تک پھیلی ہوئی ہے۔ ساحل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ..
-
تیسرا گھر
ہم نے سکول، مدرسوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کو کبھی اس قابل نہیں سمجھا کہ اس کو بھی ایسا مقام دیں جو ہمارے بچوں اور جوانوں کو تعلیم دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،یہ تیسرا گھر پہلے دو گھروں کی طرح ..
مزید مضامین
علما سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.