Zaka Ashraf - Urdu News
ذکا اشرف ۔ متعلقہ خبریں
-
پی سی بی نے غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کردیا
پیر 15 اپریل 2024 - -
شاہد آفریدی نے محمد رضوان کو کپتان بنانے کی کوئی تجویز نہیں دی تھی : ذکاء اشرف
بابر اعظم نے رضاکارانہ طور پر کپتانی کے تمام فارمیٹس سے استعفیٰ دیا : سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب پیر 8 اپریل 2024 - -
بابر اعظم نے اپنی مرضی سے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑی: ذکاء اشرف کا اہم انکشاف
میں بابر کو ٹیسٹ کرکٹ کا کپتان برقرار رکھنا چاہتا تھا لیکن انہوں نے اپنی مرضی سے تینوں فارمیٹس کی کپتانی چھوڑی : سابق چیئرمین پی سی بی
ذیشان مہتاب پیر 8 اپریل 2024 - -
شاہین کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، ذکا ء اشرف
ورلڈ کلاس بیٹر بابر اعظم کیلئے نیک خواہشات ہیں، سابق چیئر مین پی سی بی
ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
عامرمیرکو بھی پی سی بی میں اہم عہدے سے نوا زدیا گیا
محسن نقوی نے عامر میر کو پی سی بی میں میڈیا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا
ہفتہ 6 اپریل 2024 -
ذکا اشرف سے متعلقہ تصاویر
-
سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اب بھی پی سی بی سے واجبات کے منتظر
پی سی بی نے سابق ٹیم ڈائریکٹر کو معاوضہ نہ ہی ڈیلی الاؤنس دیا ، حفیظ کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے دور میں ٹیم ڈائریکٹر نامزد کیا گیا تھا
ذیشان مہتاب ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
عامر میر کو بھی پی سی بی میں اہم عہدے سے نوا دیا گیا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سابقہ نگران حکومت کے اپنے ساتھی کو پی سی بی میں عہدہ دینے کی منظوری دے دی
محمد علی ہفتہ 6 اپریل 2024 - -
عالیہ رشید کی جگہ سمیع الحسن برنی پی سی بی میڈیا ڈائریکٹر مقرر
عالیہ رشید نے پی سی بی کے چیئرمین ذکا اشرف کے دور میں اپنا کردار سنبھالا
ذیشان مہتاب جمعہ 5 اپریل 2024 - -
پی سی بی نے کرکٹرز کی رہائش کیلئے قذافی سٹیڈیم کے قریب عمارت خرید لی
عمارت کا سٹرکچر فلیٹس کا ہے، ہوٹل بنانے کیلئے تعمیراتی کام کرنا پڑے گا‘ذرائع
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
ئ*کھلاڑیوں کی رہائش، پی سی بی نے قذافی سٹیڈیم کے قریب کثیر المنزلہ عمارت حاصل کر لی
غیر ملکی اور مقامی کرکٹرز کے لیے رہائش کا بڑا مسئلہ عمارت کی تکمیل کے مرحلے تک پہنچنے پر حل ہو جائے گا
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
کھلاڑیوں کی رہائش، پی سی بی نے قذافی سٹیڈیم کے قریب کثیر المنزلہ عمارت حاصل کر لی
غیر ملکی اور مقامی کرکٹرز کے لیے رہائش کا بڑا مسئلہ عمارت کی تکمیل کے مرحلے تک پہنچنے پر حل ہو جائے گا
ذیشان مہتاب جمعرات 4 اپریل 2024 -
-
پیپلزپارٹی کا حنا ربانی کھر کو گورنر پنجاب لگانے پر غور
گورنر پنجاب کیلئے حنا ربانی کھر کا نام شارٹ لسٹ کر لیاگیا ، پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی منظوری کے بعدخاتون گورنر لگانے کااعلان کیا جائیگا
فیصل علوی منگل 2 اپریل 2024 - -
بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سونپنے کا فیصلہ
بابر عمرے کی ادائیگی کے بعد کاکول اکیڈمی میں جاری ٹریننگ سیشن کو بطور کپتان جوائن کریں گے: ذرائع
ذیشان مہتاب جمعہ 29 مارچ 2024 - -
شاہین آفریدی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کپتان کو قربانی کا بکرا بنانے سے ناخوش
"کرکٹ 11 کھلاڑیوں کا ٹیم گیم ہے لیکن بدقسمتی سے کپتان کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے ، جب ٹیم ہارتی ہے تو اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے، یہ صحیح طریقہ نہیں ہے" : ٹی ٹونٹی ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پی سی بی کا بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا فیصلہ
بابر اب بھی ایک بار پھر ذمہ داری سنبھالنے سے گریزاں ہیں،ذرائع
بدھ 27 مارچ 2024 - -
پی سی بی کا بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا فیصلہ
بابر اب بھی ایک بار پھر ذمہ داری سنبھالنے سے گریزاں ، کپتانی دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی سے قبل بورڈ سے مخصوص معاملات پر وضاحت پر اصرار کر رہے ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 27 مارچ 2024 - -
غ*گورنرپنجاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے تاحال کوئی نام فائنل نہ ہوسکا
Zبہاولپور ڈویژن سے 3نام سامنے آگئے، پارٹی ورکروں اورجیالوں کی جانب سے بہاولپورکے مقامی رہنمائوں اور وفادار ورکروں میں سے کسی کو گورنرپنجاب اور دیگراہم عہدوں پرلگانے ... مزید
منگل 26 مارچ 2024 - -
پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی
پیر 25 مارچ 2024 - -
پی سی بی قومی کیمپ کے بعد شاہین آفریدی کے بطور ٹی ٹوئنٹی کپتان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا
24 سالہ نوجوان نے صرف نیوزی لینڈ میں پاکستان کی قیادت کی ہے
ذیشان مہتاب پیر 25 مارچ 2024 - -
پی سی بی کے سابق چیئرمین شہر یارخان کو سپردخاک کردیا گیا
اتوار 24 مارچ 2024 -
Latest News about Zaka Ashraf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Zaka Ashraf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.