Zaka Ashraf - Urdu News
ذکا اشرف ۔ متعلقہ خبریں
-
شاہین آفریدی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر کپتان کو قربانی کا بکرا بنانے سے ناخوش
"کرکٹ 11 کھلاڑیوں کا ٹیم گیم ہے لیکن بدقسمتی سے کپتان کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے ، جب ٹیم ہارتی ہے تو اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا جاتا ہے، یہ صحیح طریقہ نہیں ہے" : ٹی ٹونٹی ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پی سی بی کا بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا فیصلہ
بابر اب بھی ایک بار پھر ذمہ داری سنبھالنے سے گریزاں ہیں،ذرائع
بدھ 27 مارچ 2024 - -
پی سی بی کا بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنانے کا فیصلہ
بابر اب بھی ایک بار پھر ذمہ داری سنبھالنے سے گریزاں ، کپتانی دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی سے قبل بورڈ سے مخصوص معاملات پر وضاحت پر اصرار کر رہے ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 27 مارچ 2024 - -
غ*گورنرپنجاب کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے تاحال کوئی نام فائنل نہ ہوسکا
Zبہاولپور ڈویژن سے 3نام سامنے آگئے، پارٹی ورکروں اورجیالوں کی جانب سے بہاولپورکے مقامی رہنمائوں اور وفادار ورکروں میں سے کسی کو گورنرپنجاب اور دیگراہم عہدوں پرلگانے ... مزید
منگل 26 مارچ 2024 - -
پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد مستعفی
پیر 25 مارچ 2024 -
ذکا اشرف سے متعلقہ تصاویر
-
پی سی بی قومی کیمپ کے بعد شاہین آفریدی کے بطور ٹی ٹوئنٹی کپتان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا
24 سالہ نوجوان نے صرف نیوزی لینڈ میں پاکستان کی قیادت کی ہے
ذیشان مہتاب پیر 25 مارچ 2024 - -
پی سی بی کے سابق چیئرمین شہر یارخان کو سپردخاک کردیا گیا
اتوار 24 مارچ 2024 - -
سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان کراچی میں سپردخاک
نماز جنازہ بھوپال ہائوس ملیر سٹی میں ادا کی گئی جس میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، سابق سیکریٹری خارجہ نجم الدین شیخ، سابق ٹیسٹ کپتان وسیم باری، سرفراز احمد و ... مزید
اتوار 24 مارچ 2024 - -
گورنرپنجاب کیلئے چوہدری ذکا اشرف کا نام فائنل
پیپلز پارٹی نے ن لیگ اور سٹیک ہولڈر کو اعتماد میں لے لیا،ظاہر شاہ کو خیبر پختونخو کا گورنر لگانے کا فیصلہ
بدھ 20 مارچ 2024 - -
کرکٹ بورڈ کے کئی شعبے ختم، چھوٹی انتظامیہ لانے کی تجویز
ہفتہ 16 مارچ 2024 - -
کرکٹ بورڈ کے کئی شعبے ختم ، چھوٹی انتظامیہ لانے کی تجویز
نجم سیٹھی اورذکا اشرف دورمیں بورڈ میں آنے والے اکثرافسران اورنچلے درجے کے ملازمین کو اپنے عہدے بچانا مشکل ہوں گے
ہفتہ 16 مارچ 2024 -
-
محسن نقوی کا پی سی بی کا کنٹرول بیوروکریٹس کو سونپنے کا مشن، چیف سیکرٹری پنجاب بورڈ آف گورنرز میں شامل
زاہد اختر زمان کے ساتھ چھ دیگر سرکاری افسران کو بھی پی سی بی میں تعینات کیا گیا ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 29 فروری 2024 - -
ھ*چوہدری احمد جواد ایف پی سی سی آئی کی قائمہ کمیٹی برائے زراعت کا کیلئے کنوینر مقرر
بدھ 21 فروری 2024 - -
جاوید میانداد نے کرکٹ کی بہتری کیلئے پی سی بی سربراہ محسن نقوی کو اپنی خدمات پیش کردیں
جاوید میانداد کرکٹ لیجنڈ، انکی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں : محسن نقوی ، امید ہے پی سی بی سربراہ پاکستان کرکٹ کو نئی بلندیوں پر لے جائیںگے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب اتوار 18 فروری 2024 - -
محمد حفیظ کا بطورڈائریکٹر کرکٹ پی سی بی میں کردار ختم،بورڈحکام نے پیغام پہنچا دیا
جمعرات 15 فروری 2024 - -
چوہدری احمد جواد ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے زراعت 25۔2024 کے لئےکنوینر مقرر
جمعرات 15 فروری 2024 - -
ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا پاکستان کرکٹ بورڈ میں کردار ختم ہوگیا
43 سالہ سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلی عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضع طور پر دے دیا گیا ہے کہ مستقبل قریب میں ان کی خدمات درکار نہیں ہوں گی : ذرائع
ذیشان مہتاب جمعرات 15 فروری 2024 - -
پی سی بی بورڈ آف گورنرز نے پی ایس ایل کا کمرشل بجٹ بحال کردیا
کمرشل بجٹ 459,500,000 روپے سے بڑھا کر 544,500,000 روپے کر دیا گیا ، سکیورٹی کیلئے اصل بجٹ تقریباً 286 ملین روپے تھا جسے 230 ملین روپے کر دیا گیا
ذیشان مہتاب جمعرات 15 فروری 2024 - -
پی سی بی کے خزانے میں اربوں روپے بڑھنے کا وقت قریب آ گیا
i2 سالہ براڈ کاسٹ ڈیل سے 6 ارب روپے تک ملنے کا امکان ہے
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
پی سی بی کے خزانے میں اربوں روپے بڑھنے کا وقت قریب آ گیا
2 سالہ براڈ کاسٹ ڈیل سے 6 ارب روپے تک ملنے کا امکان ، ہر میچ کی لائیو سٹریمنگ پر80 لاکھ روپے تک مل سکتے ہیں، 2 سال کیلئے سیریز سپانسر شپ 1 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ہونیکی ... مزید
ذیشان مہتاب ہفتہ 10 فروری 2024 -
Latest News about Zaka Ashraf in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Zaka Ashraf. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.