Urdu Articles by Shahid Nazir Chaudhry

شاہد نذیر چودھری کے مضامین

Shahid Nazir Chaudhry
شاہد نذیر چودھری 1984 سے صحافت سے وابستہ ہیں۔21 کتابوں کے مصنف ہیں ۔ادارہ نوائے وقت کے ساتھ 23 سال وابستہ رہ چکے ۔ڈیلی پاکستان میں ایگزیکٹو ایڈیٹرکے طور پر خدمات انجام دے چکے۔اردوپوائنٹ کے لئے 2001 سے کالم۔بلاگ ۔ناول لکھ رہے ہیں ۔ان دنوں اردوپوائنٹ کے ملٹی میڈیا ہیڈ ہیں۔پنجاب یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی میں وزٹنگ پروفیسر کے طور پر میڈیا کلاسز کو پڑھاتے رہے ہیں ۔ شاہد نذیر چودھری ایک معروف صحافی اور ناول نگار ہیں جنہوں نے اعلی صحافتی اقدار کو پروان چڑھایا ہے،ان کی کتابیں آن لائن بھی پڑھی جاتی ہیں ۔
Records 1 To 12 (Total 36 Records)

Urdu Columns & Articles written by famous writer Shahid Nazir Chaudhry on Urdu Point. Shahid Nazir Chaudhry has written 36 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Shahid Nazir Chaudhry. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف شاہد نذیر چودھری کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ شاہد نذیر چودھری اردو پوائنٹ پر اب تک 36 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں شاہد نذیر چودھری اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے