Urdu Articles by Sanaullah Nagra

ثناء اللہ ناگرہ کے مضامین

Sanaullah Nagra
ثناء اللہ ناگرہ نے پنجاب یونیورسٹی سے صحافت کی تعلیم حاصل کی،پیشہ ورانہ صحافت کاباقاعدہ آغاز2006ء سے کیا،اس عرصہ کے دوران مختلف قومی اخبارات ،خبررساں ادارے میں بطورسٹاف رپورٹراپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں،ملک کے اندرونی و بیرونی حالات،سیاسی ،سماجی ودیگرشعبوں پرگہری نظررکھتے ہیں،اس عرصہ میں پنجاب اسمبلی اور عام انتخابات کی کوریج بھی کرچکے ۔بڑی سیاسی ،سماجی اور تعلیمی شخصیات کے انٹرویوزبھی کریڈٹ پرہیں،جبکہ دہشتگردی کے حملوں اور ججزبحالی تحریک کے دوران کٹھن حالات میں بھی رپورٹنگ بھی کرچکے ہیں۔کونسل ممبرلاہورپریس کلب بھی ہیں۔جنوری 2015ء سے پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ ”اردوپوائنٹ “میں بطورایڈیٹرنیوز خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
Records 1 To 12 (Total 23 Records)

Urdu Columns & Articles written by famous writer Sanaullah Nagra on Urdu Point. Sanaullah Nagra has written 23 columns & Articles. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs, Technology and social issues by Sanaullah Nagra. Also Articles of other famous writers are also published online.

مصنف ثناء اللہ ناگرہ کے کالم اور مضامین پڑھئیے۔ ثناء اللہ ناگرہ اردو پوائنٹ پر اب تک 23 کالم اور مضامین لکھ چکے ہیں ثناء اللہ ناگرہ اور دیگر مشہور مصنف کے مضامین پڑھئیے