Amrood Ki Khubiyaan - Article No. 479

امرود کی خوبیاں - تحریر نمبر 479

عام مشاہدہ ہے کہ انسان کے علاوہ پرندے بھی امرود پر ٹوٹے پڑتے ہیں۔ ان میں خاص طور پر توتے قابل ذکر ہیں۔ ان کے علاوہ چمگادڑیں بھی پھلوں کے باغوں پر رات کے وقت میٹھے امرود کی فصل کو بہت نقصان پہنچاتی ہیں۔ توتے آزاد ہوں یا پنجروں میں بند، انہیں دونوں صورتوں میں امرود پسند ہیں

Browse More Health Articles & Tips in Urdu