Anjeer - Article No. 514

’انجیر‘ - تحریر نمبر 514

پروٹین، شکر، کیلشیم اور فاسفورس کا حامل پھل انجیر کو مغز بادام اور اخروٹ کے ساتھ ملا کر استعمال کریں تو یہ خطرناک زہروں سے محفوظ رکھتی ہے، دوران بخار مریض کا منہ باربار خشک ہوتا ہو تو اس کا گودہ منہ میں رکھنے سے یہ تکلیف رفع ہو جاتی ہے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu