Apni Hadiyoon Se Chokana Rahiye - Article No. 453

اپنی ہڈیوں سے چوکنّارہیے - تحریر نمبر 453

یہ درست ہے کہ عمر میں اضافے کے ساتھ ہڈیاں بودی یا کم زور ہو جاتی ہیں، لیکن یہ خیال ضرور رکھئے کہ ان کی ساخت یا بناوٹ میں کم زوری کا سلسلہ ڈھلاؤ کی عمر سے بہت پہلے شروع ہو جاتاہے اور پھر ان کی یہ کم زوری نظر بھی نہیں آتی

Browse More Health Articles & Tips in Urdu