Aspirine Cancer Se Bachao Ka Muasir Hathiyar - Article No. 547

ایسپرین : سرطان سے بچاؤ کا مئوثر ہتھیار - تحریر نمبر 547

رسالہ ” لینسیٹ “ میں شائع شدہ ایک رپورٹ میں اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مطالعے میں شامل1861افراد کو ایک گروپ کو جن میں معدے کے سرطان کا امکان بڑھ رہا تھا، روزانہ ایسپرین کی دو گولیاں دی گئیں تو ان میں اس کا خدشہ63فیصد کم ہوگیا

Browse More Health Articles & Tips in Urdu