Blood Pressure Kaam Karna Hai Tu Tarbooz Khaiye - Article No. 544

بلڈ پریشر کم کرنا ہوتو تربوز کھائیے - تحریر نمبر 544

تربوز بڑے پیمانے پر کھایا جاتا ہے۔ اس میں امینوترشہ ہوتا ہے۔ ایسے معمر افراد جو شریانی کھچاؤ میں مبتلا ہوں تو انھیں ایل۔سٹرولن سے فائدہ پہنچتا ہے۔ گرمی کے موسم میں اس پھل کیا افادیت میں اضافہ ہو جاتا ہے

Browse More Blood Pressure