Buhat Ziada Garmi K Asraat - Article No. 368

بہت زیادہ گرمی کے اثرات - تحریر نمبر 368

جب گرمی بہت شدید ہو تو جسم کے اندر گرمی کو ختم کرنے والا نظام بھی ناکام ہو جاتا ہے جب موسم کا ٹمپر یچر جسم کے ٹمپریچر کے برابر آجاتا ہے تو پھر یہ جسم کیلئے نا ممکن ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے ذرائع سے اس گرمی کا خاتمہ کرے

Browse More Health Articles & Tips in Urdu