Cheenk Or KHansi K Jaraseem Ka Phelao - Article No. 490

چھینک اور کھانسی کے جراثیم کا پھیلاؤ - تحریر نمبر 490

کیا آپ نے کبھی غو رکیا ہے کہ آپ کی چھینک اور کھانسی کی مار کہاں تک ہوتی ہے اور یہ اپنے زور سے جراثیم کو کتنی دور تک پہنچاتی ہے۔ اسی طرح یہ اندازہ بھی شاید نہ ہو کہ ہاتھ یا رومال کو ناک او رمنھ کے سامنے رکھنے سے آپ کس حد تک جراثیم کی پھوار روکنے میں کام یاب ہوتے ہیں

Browse More Cough And Throat Infection